الغزالی فورم کے ناظمین توجہ فرمائیں!

  • موضوع کا آغاز کرنے والا قاسمی
  • تاریخ آغاز
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
الغزالی فورم کے تما م موڈریٹر کی خدمت میں استدعا ہے کہ وہ خاص طور سے ،،قوانین وضوابط برائے موڈریٹر،، کی ان دو اہم شق کی طرف خاص توجہ دیں۔
•اگر کوئی سپر موڈریٹر 15 دنوں تک بغیر اطلاع فورم سے غیر حاضر رہتا ہے تو اس کی ارادت عارضی یا مستقل ختم کر دی جائے گی موڈریٹر کے لئے یہ مدت 30 دن ہے
•اگر کوئی موڈریٹر اپنے ذاتی کاموں کی وجہ سے کچھ عرصہ فورم پر لاگ ان نا ہو سکتا ہو تو اس کی اطلاع سوپرموڈریٹر یا پھر منتظم اعلیٰ کو دیدے تاکہ اس کی ذمہ داریاں عارضی طور پر کسی دوسرے کو سونپی جا سکیں۔
والسلام
 

سرحدی

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ خیراً۔ قاسمی بھائی بندہ الغزالی کے تمام اصولوں ضوابط سے مکمل طور پر متفق ہے اور کوشش رہے گی کہ ان اصول و ضوابط کی مکمل پابندی کی جائے۔ ان شاء اللہ
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
شکریہ سرحدی بھائی
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
شکریہ قاسمی جی میں پوری کوشش کروں گی کہ الغزالی کے تمام قوانین و ضوابط کی ہمیشہ پابندی کروں
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم
جی بھائی کوشیش تو میری بھی رہتی ہیں ، پر پتا نہں کیوں 10 دن تک الغزالی کیا ہوا تھا سجھ نہں آرہی تھی میں کیسے آتی اور پھر میں نے ایک اور فورم جوئں کیا میں سمجی وہ یہ ہی فورم ہے وہاں پر تانیہ سسٹر بھی جوئن ہے 28 کو میں نے میسج کیا تھا پر پتا نہں شاید تانیہ جی کو ملا نہں ہو گا اور کل مئجھے ای میل ملا تو نیا لنک بھی تھا ساتھ میں اس لیے میں کل ہی اگئ تھی
میری آپ سے گزارش ہے اگر میں ایک عام سی ممبر ہوتی تو شاید بہتر ہوتا یہ زمیداری والا کام مجھ سے پورا نا ہو سکے گا
والسلام سوری ایک بار پھر

سیما وعلیکم السلام
یہاں سارے لوگ رضا کارانہ محض دینی خدمت سمجھ کر اپنا قیمتی صرف کر رہے ہیں۔یہ آپ پر منحصر ہے کہ اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتی ہیں یا نہیں۔ایکبار پھر آپ قطعی طور پر سوچ کر اپنی فیصلہ سے آگاہ کر دیں۔جیسی مرضی ہو گی اس پر عمل کیا جائیگا ۔ والسلام دعا گو۔ قاسمی
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
سیما جی میں پچھلے کچھ دن کافی بزی رہی اسلیئے آپکا میسج دیکھ نہیں پائی
ابھی جب میسج دیکھا تو جواب دیا
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
بھائ میرے کہنے کا مطلب یہ تھا ہو سکتا ہے میں آپ کی امید پر پورا نہن اتر سکی شاید، اس لیے کہا تھا سوری اگر اپ کو ناگوار گزرا ہو تو
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
میرا خیال ہے آپ کو پوری دلجمعی اور اللہ تعالی کی رضا کیلئے اسی ذات لم یزال کی عطا کی ہوئی توفیق کے مطابق لکھتی رہیں۔ہر ایک کی توقع پر پورا اترنا کسی کے بس کی بات نہیں۔اور میں اپنی بہن کی کار کردگی سے بالکل مطمئن ہوں۔ ان باتوں کی پرواہ نہ کریں۔اللہ ہم سب کا محافظ اور ناصر ہے ۔عافیت کی دعا کریں ۔والسلام۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top