گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ

محمد ارمغان

وفقہ اللہ
رکن
گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ​
اے نفس! گناہ چھوڑنے کو تیرا جی نہیں چاہتا، کیا تو موت کو بھول گیا؟ جو ہر لذّت کو چھڑا دے گی۔ تیرا رَبّ تجھے ہر لمحہ ایک نئی نعمت عطا کر رہا ہے اور تو بغاوت کے راستے پر چلنا کیوں پسند کرنے لگا ہے؟ وہ خدا تجھ سے کتنی محبت کرتا ہے، کیا تجھے شرم نہیں آتی؟ ایک بار تو اُس ذات پاک کی طرف لوٹ کر تو دیکھ، تو اپنی گزشتہ زندگی پر خود ہی شرمندہ ہو جائے گا کہ ’’میں غلط تھا‘‘۔ (فیضِ مُرشد)
 
محمد یوسف

وفقہ اللہ
رکن
محمد ارمغان نے کہا ہے:
گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ​
اے نفس! گناہ چھوڑنے کو تیرا جی نہیں چاہتا، کیا تو موت کو بھول گیا؟ جو ہر لذّت کو چھڑا دے گی۔ تیرا رَبّ تجھے ہر لمحہ ایک نئی نعمت عطا کر رہا ہے اور تو بغاوت کے راستے پر چلنا کیوں پسند کرنے لگا ہے؟ وہ خدا تجھ سے کتنی محبت کرتا ہے، کیا تجھے شرم نہیں آتی؟ ایک بار تو اُس ذات پاک کی طرف لوٹ کر تو دیکھ، تو اپنی گزشتہ زندگی پر خود ہی شرمندہ ہو جائے گا کہ ’’میں غلط تھا‘‘۔ (فیضِ مُرشد)

جزاک اللہ
آج اسی کی سخت ضرورت ہے ۔مراقبہ نہ کرنے کی وجہ سے ہمارے نفس باغی ہوتے جارہے ہیں ۔
 
Top