کلیم احمد قاسمی نے کہا ہے:
شکریہ تانیہ جی
کیا ہی اچھا ہوتا تھوڑا سا اردو میں تعارف ہو تا۔
والسلام
قاسمی جی صارف اگر ہر تصویر کو غور سے دیکھے تو ہر تصویر بولتی ہوئی نظر آئے گی خود کے بارے میں اسلیئے مجھے تعارف ضروری محسوس نہیں ہوا
مچھلی والی تصویر کو دیکھیں جس پہ اللہ تبارک تعالی کا نام لکھا ہے
یا روٹی والی تصویر کو دیکھیں تو اس پہ اللہ کا نام لکھا ہے
آپ چاند کی سطح والی تصویر دیکھیں جسمیں ایک صاف لائن دکھائی دیتی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اس حصہ سے چاند دو ٹوٹے ہوا اب تو سائنس نےبھی اس بات کو مان لیا کہ واقعی چاند دو ٹوٹے ہوا تھااور چاند کے دو ٹوٹے ہونے کی تاریخ تو سبھی جانتے ہونگے
ہر تصویر قدرت کی نشانیوں میں سے ایک ہے