اللہ کا ذکر اور بُرا ساتھی

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اور جو شخص خدائے رحمٰن کے ذکر سے اندھا بن جائے،ہم اس پر ایک شیطان مسلط کردیتے ہیں جو اس کا ساتھی بن جاتا ہے۔ایسے شیاطین ان کو راستے سے روکتے رہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں ہم ٹھیک راستے پر ہیں۔یہاں تک کہ ایسا شخص جب ہمارے پاس آئے گاتو(اپنے شیطان ساتھی سے ) کہے گا کہ:
“کاش میرے اور تیرے درمیان مشرق ومغرب کا فاصلہ ہوتاکیونکہ تو بہت بُرا ساتھی تھا۔“

(سورۃ الزخرف ۔ 38۔36 )
 
Top