بلال کی پہلی سنچری مبارک ہو

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

سیما

وفقہ اللہ
رکن



السلام علیکم
ہمارے پیارے بھائی جناب بلال بھائی نے الغزالی کے ساتھ اپنی محبت کا ثبوت دے دیا ہے وہ یہ کے ان کے 100 مضمون مکمل ہو گے ہیں ،میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو بلال بھائی اللہ تعالٰی آپ کو ہر موڑ پر کامیاب کرے آمین
سب سے گزارئش ہے آپ سب بھی بھائی کو مبارک باد پیش کرے شکریہ :)/\:) :)/\:) :)/\:) :)/\:) :->~~
 
ق

قاسمی

خوش آمدید
مہمان گرامی
میری طرف سے اور الغزالی فیملی کی طرف سے پیارے بھائی کو مبار ک باد اور شبھ کامنائیں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top