السلام علیکم
ہمارے پیارے بھائی جناب بلال بھائی نے الغزالی کے ساتھ اپنی محبت کا ثبوت دے دیا ہے وہ یہ کے ان کے 100 مضمون مکمل ہو گے ہیں ،میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو بلال بھائی اللہ تعالٰی آپ کو ہر موڑ پر کامیاب کرے آمین
سب سے گزارئش ہے آپ سب بھی بھائی کو مبارک باد پیش کرے شکریہ /\ /\ /\ /\ :->~~