قادیانیت کا خلیفہ مسرور احمد کے کارنامے

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
http://www.youtube.com/watch?v=7l8fk2hoYOw&feature=related
http://www.youtube.com/watch?v=p4NAmFe-mNk&feature=channel_video_title
شہزادہ ولیم اور کیٹ کی شادی میں نہ بلانے پر​
قادیانیوں کا انگریزوں کو آقا ماننا ، اسکے ثبوت ،کہ کس کے کاشت کیے ہوئے پودے ہیں ، مرزا مسرور احمد کو دعوت میں نہیں بلایا گیا تو انہوں نے اپنی عبادت گاہوں میں ان کے لیے دعوت کا انتظام کیا .
اورقادیانیوں کے ایک باغی رکن کے سوالات ،کہ جب ہم کاسر صلیب ہیں ، تو ہم پھر صلیب کا دفاع کیوں کریں ، برطانیہ میں قادیانیوں کا ،عوام کو بےوقوف بنانے کا ایک نیا کارنامہ عوام کا چندہ کس طرح استعمال کیا گیا ، یہ سوالات جناب احمد کریم شیخ صاحب کی طرف سے ہیں جو قادیانیت سے تائب ہوئے ،
....................................
جلد ہی ادھر جناب احمد کریم شیخ صاحب جو 50 سال تک قادیانیت کے ساتھ رہے ، ان کا انٹرویو لگایا جائے گا ،کہ وہ کیسے قادیانیت سے تائب ہوئے ،
 

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
چھوڑیے محترم
ان کی بات مان لیتے ہیں کہ ان صاحب کی داڑھی نہیں جنہوں نے قادیانیت کے خلاف بات کی ہے اس لیےمحمد بھائی کے نزدیک شاید وہ قابل اعتبار نہیں ہیں ،

.................
لیجیے قابل اعتبار ذرائع سے سن لیجیے ،

http://qadyan.blogspot.com/2007/09/blog-post_25.html

.................
اور اس بارے مزید فتاوی یہاں پڑھ لیجیے ،

http://www.dorar.net/enc/firq/3392?pda

ان دونو لنک کو دیکھنے کے بعد یہ نہ کہیے گا یہ عربی میں ہے ، امید کامل ھے کہ ان شاءاللہ آپ کی شکایت دور کی جائے گی ، جزاک اللہ خیر
 
Top