ان پیچ 2014 & 2009 داونلود

مبارک علی

وفقہ اللہ
رکن
aa31t2v8yv8wdvvfg.jpg

Download Inpage 2014 - 17MB

6r3skh1n63nqw53fg.jpg

Download Inpage 2009 - 14MB
 
احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
مولانا اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے۔
ان دونوں ان پیج میں کوئی خاص فرق ہے؟
۔ پیامبر صاحب یہ ہیں افکارقاسمی کے سر پرست اعلیٰ
 
Last edited by a moderator:

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
جزاک اللہ احمد قاسمی بھائی۔ آپ نے بتادیا۔ ورنہ ہم انہیں نہ پہچان پاتے۔
اللہ آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائیں۔ آپ کی سرپرستی ہمارے لیے باعثِ صد افتخارہے۔ دمتم فی الخیر والعافيۃ في الدنیا والآخرۃ
 
مبارک علی

وفقہ اللہ
رکن
مولانا اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے۔
ان دونوں ان پیج میں کوئی خاص فرق ہے؟

جزاک اللہ۔۔۔۔۔
بظاہر دونوں ایک جیسے لگتے ہیں ، استعمال کرنے والے ہی بتا سکتے ہی کے ان پیچ 2014 میں کیا کیا اضافے کئے گئے ہیں۔۔۔۔
 
عبیداللہ عبید

وفقہ اللہ
رکن
میرے خیال کے مطابق صرف ٹائٹل تبدیل کیا گیا ہوگا ورنہ ان پیج کا نیا ورژن صرف ان پیج تھری کے نام سے متعارف ہے ۔ سالوں کے حوالے سے ایسا کچھ انہوں نے ریلیز نہیں کیا کما قال ڈویلپیون الانپیج فی موقعہم علی الشبکۃ
 
جی جی درست فرمایا۔ ان پیج تھری بہت زبردست ہے، اگر چہ ورڈ کے مقابلے میں کچھ نہیں، لیکن پچھلے ان پیج سے بدرجہا بہتر ہے۔
یہ مختلف ورژن جو ”سالوں“ کے ساتھ ہوتے ہیں، یہ سالے ہی ریلیز کرتے ہیں، فقط چینج تصویر و نیو ریلیز سبحان اللہ!
 
صبیح الحسن ہمدانی

وفقہ اللہ
رکن
میرے خیال کے مطابق صرف ٹائٹل تبدیل کیا گیا ہوگا ورنہ ان پیج کا نیا ورژن صرف ان پیج تھری کے نام سے متعارف ہے ۔ سالوں کے حوالے سے ایسا کچھ انہوں نے ریلیز نہیں کیا کما قال ڈویلپیون الانپیج فی موقعہم علی الشبکۃ
عبید اللہ بھائی جمع مذکر سالم کا نون بوقت اضافت گر جاتا ہے۔ :)
 
صبیح الحسن ہمدانی

وفقہ اللہ
رکن
مزید سوال یہ ہے کہ کیا یہ ان پیج فائنڈ کا آپشن دیتا ہے؟ ( يعنی فائل میں سے کسی ورڈ کو فائنڈ کرنے کی کمانڈ: ctrl+f) یہ کمانڈ اکثر متداول ان پیج ورژنز میں کام نہیں کر رہی
 
Top