۔ پیامبر صاحب یہ ہیں افکارقاسمی کے سر پرست اعلیٰمولانا اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے۔
ان دونوں ان پیج میں کوئی خاص فرق ہے؟
مولانا اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ بہت اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے۔
ان دونوں ان پیج میں کوئی خاص فرق ہے؟
جی جی درست فرمایا۔ ان پیج تھری بہت زبردست ہے، اگر چہ ورڈ کے مقابلے میں کچھ نہیں، لیکن پچھلے ان پیج سے بدرجہا بہتر ہے۔میرے خیال کے مطابق صرف ٹائٹل تبدیل کیا گیا ہوگا ورنہ ان پیج کا نیا ورژن صرف ان پیج تھری کے نام سے متعارف ہے ۔ سالوں کے حوالے سے ایسا کچھ انہوں نے ریلیز نہیں کیا کما قال ڈویلپیون الانپیج فی موقعہم علی الشبکۃ
جی ایسا ہی ہے۔میں نے استعمال کیا ٹائیل کی تبدیلی کےعلاوہ کچھ اورنہ سمجھ سکا
عبید اللہ بھائی جمع مذکر سالم کا نون بوقت اضافت گر جاتا ہے۔میرے خیال کے مطابق صرف ٹائٹل تبدیل کیا گیا ہوگا ورنہ ان پیج کا نیا ورژن صرف ان پیج تھری کے نام سے متعارف ہے ۔ سالوں کے حوالے سے ایسا کچھ انہوں نے ریلیز نہیں کیا کما قال ڈویلپیون الانپیج فی موقعہم علی الشبکۃ