تربوز کا کیک

بنت حوا

فعال رکن
وی آئی پی ممبر
تربوز کا کیک کھایا ہے کبھی کسی نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
10366049_920066048023047_4740935948121275401_n.jpg
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
بھائی جان اس کا طریقہ مجھے بھی نہیں معلوم پہلے تو اُس بندہ کو تلاش کریں جس نے یہ ایجاد کی ہے۔ پہر معلوم ہوگا کہ"تربوز کا کیک" کیسے بنتا ہے۔ ویسے تلاش جاری ہے کہیں سے یہ معلوم ہو جائے اس کے بنانے کا طریقہ کیا ہے۔ اگر مجھے مِل گیا تو میں آپ سے ضرور شئیر کروں گا۔
 
Top