الغزالی اراکین کو عید مبارک

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
e05v0p.jpg


20iawm0.jpg

34dkkza.gif

20iawm0.jpg


رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ جاتے جاتے ہمیںعید کی صورت میں ایک بہت بڑی خوشی دے گیا۔۔۔۔سبھی ساتھیوں کومیری اورالغزالی کی جانب سے دلی عید مبارک قبول ہو ۔
imagehost



تہوار عید ہے مناؤ تم بھی عید
بھلا کر سارے غم گاؤ خوشی کے گیت
ہو مبارک عالم اسلام کو یہ عید سعید


2qsbfb9.jpg

محمدداؤدالرحمن علی کی جانب سے اراکین الغزالی کو اور الغزالی انتظامیہ کو دلی عید مبارک
image001.gif


کہہ دیں وہ محبت سے اگر عید مبارک
مل جائے مرادوں کا ثمر عید مبارک
ممکن ہی نہیں غم سے مفر عید مبارک
حالات مخالف ہیں مگر عید مبارک

اے کاش ہمیں عید ہو ایسی کوئی حاصل
کہتے رہیں ہم شام و سحر عید مبارک
ہو جائیں سبھی شکوے گلے دور دلوں سے
وہ کہہ دیں گلے مل کے اگر عید مبارک
جب آپ ہمیں اپنا سمجھتے ہیں تو کہیئے
ہنستے ہوئے بے خوف و خطر عید مبارک
محمود وہ ہوتے ہیں بہت قابل عزت
کہتے ہیں جنہیں اہل نظر عید مبارک


imagehost
imagehost
 
Last edited:
Top