کروڑپتی
ایک خاتون اپنی سہیلی سے کہ رہی تھی، 'میں نے اپنے شوہر کو کروڑ پتی بنا دیا'۔
'اور اس سے پہلے وہ کیا تھے'، سہیلی نے پوچھا۔
'عرب پتی'، خاتون نے جواب دیا۔