غیر مسلموں کے تہوار پر مبارک باد دینا کیسا ہے۔؟

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
سوال: کفار کے مزہبی تہوار میں شرکت کرنا اور انکے کسی تہوار پر مبارکباد دینا کیسا ہے۔؟
جواب:ناجائز ہے۔
فتاوی محمودیہ ، جلد نمبر 24، صفحہ نمبر 424،
ناشر :جامعہ فاروقیہ کراچی


اس لئے کسی بھی غیر مسلم کو 25 دسمبر کو مبارک باد نہ دیں اور نہ ہی ان کی کسی محفل میں شریک ہوں۔​
 
Top