زوال نعمت سے پناہ مانگنی چاہیئے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اور اُس کے میووں کو عذاب نے آ گھیرااور وہ اپنی چھتریوں پر گر کے رہ گیاجو مال اُس نےاس پر خرچ کیا تھا،اُس پر(حسرت سے)ہاتھ ملنے لگا اور کہنے لگاکہ کاش! میں اپنے پرور دگار کے ساتہ کسی کو شریک نہ بناتا۔(اس وقت)اللہ کے سوا کوئی جماعت اُس کی مددگار نہ ہوئی اور نہ وہ بدلہ لے سکا۔

سورۃ الکہف،آیات:43،42
 
Top