نمونہ غمخواری

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
اور اُن لوگوں کے لیے بھی جو جو مہاجرین سے پہلے ہجرت کے گھر یعنی مدینہ میں مقیم اور ایمان میں مستقل رہے اور جو لوگ ہجرت کرکےاُن کے پاس آتے ہیں اُن سے محبت کرتے ہیں اور جو کچھ اُن کو ملا اس سے اپنے دل میں کچھ خواہش اور خلش نہیں پاتے اور اُن کو اپنی جانوں سے مقدم رکھتے ہیں خواہ اُن کو احتیاج ہی ہو۔
سورۃالحشر،آیت:9
 
Top