گناہ پر ایک دوسرے کی مدد مت کرو

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
ایسا نہ ہو کہ تم کسی قوم سے جو اس سبب سے بغض ہےکہ انہوں نے تم کو مسجدحرام سے روک دیا تھاوہ تمہارے لیے اس کا باعث ہو جائےکہ تم حد سے نکل جاؤ اور نیکی اور تقویٰ میں ایک دوسرے کی مدد واعانت کرتے رہواور گناہ و زیادتی میں ایک دوسرے کی مدد و اعانت مت کرو اور اللہ سے ڈرا کرو، بلا شبہ اللہ تعالیٰ سخت سزا دینے والے ہیں۔

سورۃ مائدہ،آیت:2
 
Top