ہمیشہ کی غذا

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ہمیشہ کی غذا
حضرت سلمان فارسی روای فر ماتے ہیں کہ ایک بار حضرت علی کرم اللہ وجہہ جنگل سے گزر رہے تھے راستے میں ایک پر ندے کو دیکھا اس سے در یافت کیا تم کتنے عرصے سے اس بیابان میں رہ رہے ہو ۔پر ندے نے کہا ایک سو سال سے ۔ حضرت علی رضی اللہ نے پو چھا تیرے کھانے پینے کا بندو بست کہاں سے ہوتا ہے ۔اس نے جواب دیا کہ جب مجھے بھوک لگتی ہے میں محمد صلی اللہ پر درود بھیجتا ہوں تو میں سیر ہو جاتا ہوں اور جب مجھے پیاس لگتی ہے تو میں دشمنِ رسول پر لعنت بھیجتا ہوں تو میری پیاس بجھ جاتی ہے۔
 
ارشاد احمد غازی

وفقہ اللہ
رکن

السلام علیکم محترم گر حوالہ بھی تو مزہ آجائے
 
Top