کیا اس طرح قرآن پڑھنا جائز ہے

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
عورتیں ایک جگہ جمع ہوکر قرآن مجید کی تلاوت کریں بغیر ترتیب کے یعنی جس کے ہاتھ جو سپارا آئے اسے پڑھ لے . اور اس دوران دعا کرلیں . دعا کے بعد جو سپارے رہ گئے تھے انہیں پڑھ لیں . کیا یہ درست ہے یا نہیں. مہربانی فرما کر قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں.جزاک اللہ
العارض
علی معاویہ
 
Top