مفتی زر ولی خان صاحب

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
سب سے پہلے تو آپ کو فورم پر دوبارہ خوش آمدید
جی محترم المقام یہ مکمل بیان میرے پاس دستیاب ہے۔ شاید پانچ یا چھ پارٹ ہیں ان شاءاللہ اسی تھریڈ میں تمام ویب سائٹ جن پر یہ بیان اپلوڈ ہے وہ تمام لنک یہاں شئیر کردوں گا ان شاءاللہ
 

اکبرکبیر

وفقہ اللہ
رکن

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم ہیں دیوبندی دیوبند کی پہچان ہے
ہے فقیہ ملت مفتی شیخ زرولی خان ہے

مولانا ڈاؤد صاحب بہت خوب پوسٹ کی ہے آپ نے
جزاک اللہ خیرا کثیرا واجرک علی اللہ
مولانا محمد داؤد صاحب
ایک سوال یہ ہے کہ
ڈیلی موشن سے ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جاتا ہے؟؟؟

بہت کوشش کی پر ناکام رہا
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم ہیں دیوبندی دیوبند کی پہچان ہے
ہے فقیہ ملت مفتی شیخ زرولی خان ہے

مولانا ڈاؤد صاحب بہت خوب پوسٹ کی ہے آپ نے
جزاک اللہ خیرا کثیرا واجرک علی اللہ
مولانا محمد داؤد صاحب
ایک سوال یہ ہے کہ

ڈیلی موشن سے ویڈیو کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جاتا ہے؟؟؟
بہت کوشش کی پر ناکام رہا
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
پسندیدگی کا شکریہ ۔ جزاک اللہ
محترم ایک ویڈیو ڈاؤن لوڈر موجود ہے یہاں دیکہ لیں
 
Last edited:
Top