دوسرا قدم

naved Amir nadvi

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاته محترم غازی صاحب آپ اپنی رائے کا اظهار فرمائیں
 
اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
بھائی اس پر کافی مشورہ ہوا تھا تو یہ معلوم ہوا کہ مکتبہ جبریل کی صورت میں پہلے ہی کافی کام ہوچکا ہے اور جاری ہے۔ پھر یہ مشورہ جاری تھا کہ کیا مکتبہ جبریل کے ساتھ مل کر کام کیا جائے؟ اسی دوران فورم بند ہو گیا اور پھر جب واپس کھلا تو روح رواں مولانا مظاہری صاحب ابھی تک تشریف نہیں لائے۔ اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
 
naved Amir nadvi

وفقہ اللہ
رکن
کیا اس سے بارو کرلیا جائے کہ ای فتاوی اپنے اختتام کو پہونچا اگر حضرت مظاہری صاحب کا ہی انتظار ہے تو میں ان شاء اللہ بہت جلد حضرت مولانا مظاہری صاحب کو اس کی یاد دہانی کراؤں گا فی الحال مولانا مظاہری صاحب کے مدرسے میں آنے والی 29 کو جلسہ ہے اسلیے آنجناب اس کی تیاریوں میں مشغول ہیں تمام ذمہ داران وممبران الغزالی سے جلسہ میں شرکت اور کامیابی کی دعاؤں کی درخواست ہے
 
جی ضرور یاد دہانی كروائیے۔
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
مکرمی اشماریہ ،کئی وجوہات ایسی بن گئیں کہ میں فورم پر آ نہیں سکا ،ان میں سےکچھ میں ذرا توقف ہوا تو یہ حاضری لگ گئی ،میں کام سے غافل نہیں ہوا ،نہ ہی فارغ ،کام کرنا ہے انشاء اللہ بہر حال کرنا ہے:
بیٹھوں بھی تو پتھر پیغام لئے آتے ہیں
تھک کر تجھے احباب نہ ٹکنے دیں گے
 
مظاہری

نگران ای فتاوی
ای فتاوی ٹیم ممبر
رکن
بھائی اس پر کافی مشورہ ہوا تھا تو یہ معلوم ہوا کہ مکتبہ جبریل کی صورت میں پہلے ہی کافی کام ہوچکا ہے اور جاری ہے۔ پھر یہ مشورہ جاری تھا کہ کیا مکتبہ جبریل کے ساتھ مل کر کام کیا جائے؟ اسی دوران فورم بند ہو گیا اور پھر جب واپس کھلا تو روح رواں مولانا مظاہری صاحب ابھی تک تشریف نہیں لائے۔ اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
مکتبہ جبریل پر بظاہر کافی کام ہو چکا ہے ،لیکن اس کام کی نوعیت الگ ہے،محترم ذیشان صاحب یقیناً قابل قدر کام کر رہے ہیں ،میں ان کو مبارکباد بھی پیش کرتا ہوں ،اور ان کی ہمت کی داد بھی دیتا ہوں ،اللہ تعالیٰ اس کام کو برکت و ترقی عطا فرمائے،ہمیں سر دست ان پیج یا ورڈ میں ٹائپ شدہ فائلس درکار ہیں ،کسی بھی معتبر ادارے کے فتاوی ہوں ۔
 
ارشاد احمد غازی

وفقہ اللہ
رکن
امید تو مظاہری صاحب سے یہی ھے کہ جلد کام شروع فرمائیں گے بس اللہ تعالی جلدی کام کے لئے جو مشغولی ھے اس سے آنمحترم کو آسانی اور عافیت کے ساتھ فارغ فرمادیں آمین
 
Top