اعلان پر مسرت

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
الغزالی فورم پر خود کار اردو آپشن میں پیدا ہو نے والی خرابی دور کر دی گئی ہے .ہم محترم راجہ صاحب کے انتہائی مشکور وممنون ہیں.
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
بہت شکریہ راجہ صاحب کا اور
تھینکس ٹو قاسمی جی غریب عوام کی فریاد سننے کے لیئے
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
تانیہ نے کہا ہے:
بہت شکریہ راجہ صاحب کا اور
تھینکس ٹو قاسمی جی غریب عوام کی فریاد سننے کے لیئے

راجہ صاحب کی غریب عوام دل کی بڑی امیر ہے۔
شکریہ تانیہ جی ہمیں کسی قابل تو سمجھا۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top