طوبی ریسرچ لائبریری

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
بہت عمدہ کتب ہیں لیکن براہ کرم کتابوں کے لنک نہ دیں۔
 
Last edited:

اویس پراچہ

وفقہ اللہ
رکن
@طوبیٰ لائبریری
کتابوں کے لنک اور اپنی سائٹ کے مطلوبہ صفحے کا لنک دے سکتے ہیں۔ البتہ اگر کتاب کسی اور جماعت (مثلا اہل حدیث، بریلوی وغیرہ) کی سائٹ کی ہو تو ان کی سائٹ کا لنک نہیں دیجیے گا۔
جزاکم اللہ خیرا
اللہ پاک آپ کے اس عظیم کام میں برکت عطا فرمائیں۔
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
واعلیکم السلام ، آپ نے (ابن عثمان بھائی)میرے لیئے خاصی زحمت کی اور باقی احباب نے بھی حوصلہ افزائی فرمائی ، ان شاء اللہ شکایت کا موقعہ نہیں دونگا۔ بہت بہت مہربانی ، ایک بات قابل غور ہے میں اپنے ہوم پیچ پر اکثر و بیشتر نشر مکرر نہیں کرتا کسی اور مسلک کی کتاب کا آنا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جبتک کہ اس سے ہمیں کوئی علمی حجت نا ملتی ہو۔ باقی میں اپنے فولڈر میں وضاحت اسلیئے کر دیتا ہوں تاکہ ڈیجیٹل سائبر کرائم میں نا شامل " برقیائی کتاب " چور نہ کہا جاوءں۔
 
Last edited:

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن


سلطان شہاب الدین غوری ؒ کا مقبرہ یا شہادت گاہ؟
روداد ِ سفر اور ایک تاریخی معمہ !۔
ماہنامہ التبلیغ کی 3 اقساط پر مبنی مضمون
سفرنامہ نگار : مفتی محمد امجد حسین صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
TOMB OF SULTAN SHAHAAB U DEEN GHUORI ?
by : Mufti Mohammad Amjad Hussain Sahib
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/11/blog-post.html
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ "سفرنامے

Labels: HISTORY, safarnama, SULTAN SHAHAAB U DEEN GHUORI
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن


سیرت سلطان ٹیپو شہید
مصنف : مولانا محمد الیاس ندوی
مقدمہ : مفکر اسلام مولانا سیـد ابوالحسن علی ندوی
پیش لفظ : پروفیسر خلیق احمد نظامی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
بشکریہ : مولانا حبیب اللہ اختر
Seerat Sultan Tipu Shaheed
By : Moulana Ilyas Nadwi
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/11/blog-post_14.html
مزید تاریخی کتب کے لئیے دیکھئیے صفحہ " تاریخ
سلطان ٹیپوؒ پر ہسٹری چینل کی انگریزی دستاویزی فلم ملاحظہ کیجیئے۔
سلطان ٹیپو شہید ؒ مولانا انظر شاہ قاسمی صاحب کا مفصل آڈیو بیان سماعت فرمائیے
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن

تاریخ علم ِ فقہ
مصنف : مفتی سید محمد عمیم الاحسان صاحب مجددی برکتی
صدر مدرس مدرسہ عالیہ ڈھاکہ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
TAREEKH ILM E FIQAH
WRITTEN BY : Mufti Syed Muhammad Emeem Ul Ehsan Mujaddadi Barkti
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/11/blog-post_17.html
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجئیے صفحہ " علوم و تدوین و تاریخ فقہ
Labels: fiqah, FUQHA, HISTORY OF ILM E FIQAH, تاریخ و تدوین فقہ, فقہا, مفتی سید عمیم الاحسان
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن

شرح اربعین ِ نوویؒ
مع عربی متن و شرح اردو
اربعین عربی : امام ابو زکریا محی الدین النووی
مترجم و شارح اردو : مفتی محمد عاشق الہی المدنی ؒ ۔
مطبعۃ الفیصل الاسلامیۃ الکویت ، الاتحاد الاسلامی العالمی ، للمنظمات الطلابیۃ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
SHARAH ARBAEEN E NUWVI rh.A , urdu
Arabic : IMAM ABU ZIKKRIYA MUHHIYUDEEN ALNUVWI
TRANSLATION : MUFTI MUHAMMAD ASHIQ ILLAHI ALMADNI
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/12/blog-post.html
Labels: arbaeen, hadeez, imam nuvwi, mufti ASHIQ ILLAHI MADNI, اربعین, اردو ترجمہ, امام نووی, خدمت ِ علم حدیث از علمائے دیوبند, شرح ِ کتب ِ حدیث
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن

سراجاً منیراً
مع
ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم
علامہ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی۔ اہلحدیث
بر فرمائش و تعاون ِ خصوصی ، بشکریہ
جناب عقیل قریشی : مدیر کنوز ِ دل بلاگ
پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری
SIRAJ N MUNEERA
ma AZWAJ u NABI S.A.W.
DOWN LOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/12/blog-post_9.html
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجیئے صفحہ "حیات ِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم"۔
تزکیہ و احسان سلوک کی مزید کتب ملاحظہ کیجیئے۔
سیرت ِ الرسول ﷺ پر تحقیقی بیانات سماعت کیجیئے، مقرر مفتی محمد سعید خان صاحب
نوٹ
علامہ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی صاحب اہل حدیث مکتبہ فکر کی ممتاز فاضل شخصیت تھے ،اہل حدیث عالم اور فاضل شخصیت کا نام آتے ہی یہ جو ذہن میں خشک مزاج اور روحانیت سے دور شخصیت کا تصور آتا ہے ، میر صاحب اور ان جیسی متعدد شخصیات(نواب صدیق حسن ، وحید الزماں ) اس تصور کو رد کرنے کا ثبوت ہیں جو بالعموم اس طبقے میں پایا جاتا ہے کہ "احسان و سلوک و تزکیہ " کے لیئے کسی شیخ و مرشد سے استفادہ شرک و بدعت ہے ۔ چنانچہ اس کتاب میں میر صاحب نے احسان و سلوک کی اصل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت کی ہے ، مزید تحقیق و تفشیش کے لئے ہمارے مکرم
دوست عقیل قریشی مدیر کنوز ِ دل بلاگ
http://knooz-e-dil.blogspot.com
سے رابطہ فرمائیں
unicode
http://knooz-e-dil.blogspot.com/2013/10/blog-post_4984.html
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن

مجموعہ سیرت الرسولﷺ ۔ حصہ اول
عربی تصنیف : زیر نگرانی: شیخ محمد احمد برانق
اردوترجمہ : مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2013/12/blog-post_31.html
Majmua Seerat u Rasool s.a.w . part1
Translated by : Moulana Dr . Habib ULLAH Mukhtar
مجموعہ سیرت الرسولﷺ ۔ حصہ دوم آخری
مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیئے صفحہ "حیات ِ حضرت محمد ﷺ
سیرت ِ الرسول ﷺ پر تحقیقی بیانات سماعت کیجیئے، مقرر مفتی محمد سعید خان صاحب
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
مجموعہ سیرت الرسول ﷺ حصہ دوم،آخری
Posted by Toobaa.Library

مجموعہ سیرت الرسول ﷺ حصہ دوم،آخری
عربی تصنیف : شیخ محمد احمد برانق
اردو ترجمہ : مولانا ڈاکٹر حبیب اللہ مختار
پیشکش طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Majoa Seerat u Rasool S.A.W. part 2 (last)
Translated by : Moulana Dr. Habib Ullah Mukhtar
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2014/01/blog-post.html
مجموعہ سیرت الرسول ﷺ حصہ اول

سیرت الرسول ﷺ پر تحقیقی بیانات سماعت کیجئے، مقرر مفتی محمد سعید خان صاحب
مزید کتب ِ سیرت کے لیئے ملاحظہ کیجیئے صفحہ " حیات ِ محمدﷺ
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
خطبہ حجتہ الوداع : اسلامی تعلیمات کا عالمی منشور
Posted by Toobaa.Library

خطبہ حجتہ الوداع : اسلامی تعلیمات کا عالمی منشور
از: مولانا زاہد الراشدی صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
khutbaa hajja tul wida : islami taalemaat ka aaelmi manshor
by : MOULANA ZAHID U RASHIDI SB
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2014/01/blog-post_13.html
خطبہ حجتہ الوداع پر مولانا زاہدالراشدی صاحب کے بیانات ، اور کتاب یونی کو ڈ شکل میں ملاحظہ فرمائیں

مزید کتب ملاحظہ کیجیئے صفحہ " حیات ِ محمد ﷺ
اور صفحہ "خطبات و بیانات
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
کتاب الآثار- امام محمد - اردو
Posted by Toobaa.Library

کِتابُ الآثار
بروایت : امام محمد ابن ِ حسن شیبانیؒ
مترجم : مولانا ابوالفتح محمد صغیرالدین
مقدمہ : علامہ محقق العصر شیخ الحدیث مولانا محمد عبدالرشید نعمانیؒ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
معاون ِ خاص : مولانا محمد ادریس ، خطیب حمزہ مسجد اسلام آباد
Kitab ul Aassaar
Narrated by : Imam Muhammad bin Hassan Shaybani rh.a
Muqadma : Allama Abd u Rasheed Noumani rh.a
Translated urdu : Muolana Abul Fatah Sagheer u Deen.
نئی بہتر فائل DOWNLOAD : new better file ,
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2014/01/blog-post_5008.html
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ "حدیث و علوم حدیث
مزید کتب ملاحظہ کیجیئے "فقہ و فقہاء و فقہی احکام
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
تذکرۃ الظفر - سوانح : استاذ المحدثین حضرت مولانا مفتی ظفر احمد عثمانیؒ
Posted by Toobaa.Library

تذکرۃ الظفر
سوانح : استاذ المحدثین حضرت مولانا مفتی ظفر احمد عثمانیؒ
تالیف : مفتی عبدالشکور ترمذیؒ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
معاون ِ خصوصی : مفتی امداداللہ یوسف زئی صاحب
Tazkira tu Zafar
Swaneh : Mufti Zafar Ahmed Usmani rh.A
Written by : Mufti Abd u Shakoor rh.A
DOWN LOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2014/01/blog-post_30.html
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " اکابر ِ دیوبند ر ۔ح
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
کتابُ الخراج - امام ابو یوسف ر۔ح ۔ اردو
Posted by Toobaa.Library


کتابُ الخراج
"اسلام کا نظام ِ محاصل"
تالیف : قاضی القضاۃ امام ابو یوسف ر۔ح
اردو ترجمہ : محمد نجات اللہ صدیقی
باتعاون و بعنایت ِ خصوصی : مفتی امداداللہ یوسف زئ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Kitaab ul Khiraaj
Written by :Imam Abu Yousaf rh.A
Urdu Translation : Nijaat Ullah Siddique
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2014/03/blog-post.html
مزید کتب کے لئیے دیکھئیے صفحہ " فقہی احکام
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
محسنِ انسانیتﷺ اور انسانی حقوق - خطبہ حجۃ الوداع سے استشہاد
Posted by Toobaa.Library

محسنِ انسانیتﷺ اور انسانی حقوق
خطبہ حجۃ الوداع سے استشہاد
مقدمہ : حضرت ڈاکٹر محدث محمد عبدالحلیم چشتی
رئیس تخصص فی الحدیث جامعہ بنوری کراچی
تحقیق و تدوین : ڈاکٹر حافظ محمد ثانی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Muhsin e Insaniyat S.A.W aur Insani Haqooq
Khutbaa Hajaa tul Widaa se istshhad
preface : Dr Allama Muhadizz Abdul Haleem Chishti sb
written by : Dr . Hafiz Muhammad Sani
Download
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2014/03/blog-post_29.html
مزید کتب کے دیکھیئے صفحہ "حیات ِ حضرت محمد ﷺ
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
المختار اردو شرح کتاب الآثار
Posted by Toobaa.Library

المختار اردو شرح کتاب الآثار
کتاب الآثار : بروایت امام محمد بن حسن شیبانی ر۔ح
مترجم و شارح : علامہ ڈاکٹر حبیب اللہ مختار ر۔ح
مع مقدمہ اضافی : علامہ محدث ِ کبیر عبدالرشید نعمانی ر۔ح
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
معاونین ِ خصوصی : مولانا ڈاکٹر عبدالرحمن غنضنفر ، جناب عابد الرحمن غنضنفر
AL-MUKHTAAR sharah KITAB UL AASSAAR
KITAB UL AASSAAR : IMAM MUHAMMAD BIN HASSAN SHAYBANI RH.A
TRANSLATOR : ALLAMA DR. HABIB ULLAH MUKHTAR
special preface : ALLAMA AL-MUHADDIZ ABD U RASHEED NOUMANI .
نوٹ : ۔علامہ نعمانی ر۔ح کا مقدمہ اصلاً اس کتاب کا حصہ نہیں بلکہ وہ کتاب الآثار کا جو ترجمہ پہلے پیش کیا گیا ہے اس پر لکھا گیا ہے۔ جن حضرات نے یہ کتاب 4-7-2014 سے پہلے ڈائون لوڈ کی تھی وہ دوبارہ کر لیں ، کیونکہ اس سے پہلے یہ نامکمل تھی ، اس کی تکمیل کی خصوصی کوشش جناب عابد الرحمن صاحب کی ہے ، تمام قارئین سے انکے لئے خصوصی دعائوں کی گذارش ہے۔
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2014/04/blog-post.html
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " حدیث و علوم حدیث"۔ اور" فقہ و علوم ِ فقہ
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
فتنہ انکار ِ حدیث
Posted by Toobaa.Library



فتنہ انکار ِ حدیث
تالیف : علامہ محقق ایوب دہلوی ر۔ح
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
بعنایت و تعاون : جناب محترم ہاشمی صاحب
fitna inkar e hadeez
by : allama hafiz ayub dehlvi r.ha
DOWN LOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2014/05/blog-post.html
Labels: ilm e hadeez, حجیت حدیث, خدمت ِ علم حدیث از علمائے دیوبند, رد پرویزیت, علامہ ایوب دہلوی, علوم حدیث
Email This BlogThis! Share to Twitter Share to Facebook
 

طوبیٰ لائبریری

وفقہ اللہ
رکن
دین ِ الہی اور اسکا پس منظر
Posted by Toobaa.Library


دین ِ الہی اور اسکا پس منظر
تالیف :پروفیسر محمد اسلم
فاضل : پنجاب یونیورسٹی ، ڈرہم ، مانچسٹر ، کیمبرج
تقریظ : علامہ سعید احمد اکبرآبادی - فاضل ِ دیوبند ، صدر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شعبہ دینیات ، مدیر ماہنامہ برہان دہلی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
deen e illahi aur uska pasmnzar
by : pr: muhammad aslam (professor of history punjab universty)
DOWNLOAD
http://toobaa-elibrary.blogspot.com/2014/05/blog-post_9.html
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ "تاریخ

Labels: HISTORY, MUGHALS, پروفیسر اسلم, تاریخ, تاریخ وافکار الحاد, جلال الدین اکبر, فتنہ دین الہی, مغل تاریخ
Email This BlogThis! Share to Twitter Share to Facebook
 
Top