قرآنی آیات

ارشاد احمد غازی

وفقہ اللہ
رکن
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں
مکان کے درو دیوار پر سیمینٹ یا پینٹ سے قرآنی آیات کا لکھنا شرعاً کیسا ھے؟
ایک عالم نے فرمایا ھے کہ قرآن کی آیات اور آقا علیہ السلام کا نام نہ لکھو بے ادبی ہوتی ھے
خلفاء راشدین کے نام لکھ دو انکی بات کہاں تک درست ھے ہمنے بہت اونچائی پہ لکھنے کا منصوبہ بنایا تھا جہاں بچوں کا ہاتھ نہ جائے اور اسانی سے پڑھا جائے جلد مدلل جواب مرحمت فرماکر ممنون فرمائیں دعا گو ارشاد احمد غازی
 
Top