مکتبہ شاملہ مع پی ڈی ایف - 75 گیگا بائٹ - نسخۂ وقفیہ

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
مکتبۂ شاملہ کی افادیت


مکتبۂ شاملہ نے عربی امہات کتب کا وسیع ذخیرہ مہیا کرکے طلبہ علمِ دین کے لیے تحقیق کے میدان بڑی خدمات انجام دی ہیں۔ شروع میں بیشتر کتب غیر موافق للمطبوع ہوتی تھیں، جب موافق للمطبوع کتب آنا شروع ہوئیں تو اس سے استفادہ مزید عام ہوا۔ کیونکہ طلبۂ علومِ دینیہ کوطاکثر و بیشتر پی ڈی ایف کتب کے مطالعہ کی ضرورت درج ذیل وجوہات کی بنا پر پیش آتی ہے، کہ شاملہ کی کتب میں بعض اوقات کمپوزنگ کی غلطیوں کا امکان رہتا ہے۔
  • پی ڈی ایف سے معلوم ہوجاتا ہے کہ کہاں متن ٹائپ ہونے سے رہ گیا ہے، یا کہاں غلطی ہوئی ہے۔ اس وجہ سے پی ڈی ایف کی اہمیت بڑھ جاتی ہے۔ لیکن ٹیکسٹ کی اہمیت بہرحال اپنی جگہ برقرار ہے۔
  • بعض دفعہ طلبہ نوٹس لیتے ہوئے اصل کتاب کے صفحہ کی فوٹو کاپی لیتے ہیں، ظاہر ہے کہ پی ڈی ایف کی ثقاہت بنسبت ٹیکسٹ (ایسی لکھائی جسے کاپی پیسٹ کیا جاسکے) کے زیادہ ہے، اس وجہ سے بھی پی ڈی ایف کی ضرورت پڑجاتی ہے۔
  • مکتبہ شاملہ کی بعض کتب میں حواشی درج ہونے سے رہ گئے ہیں، صرف متن ہی لیا گیا ہے۔ اہلِ علم بخوبی درک رکھتے ہیں کہ حواشی کی اہمیت کتنی زیادہ ہے۔


ان مسائل کا حل اسی صورت ممکن تھا کہ ٹیکسٹ اور پی ڈی ایف دونوں سامنے ہوں، ایک ہی سکرین پر ایک جانب شاملہ کا موافق للمطبوع ٹیکسٹ ہو اور دوسری جانب وہی صفحہ پی ڈی ایف کی شکل میں موجود ہو، تاکہ تلاش، کاپی پیسٹ کی صورت بھی ممکن رہے اور اصل کتاب بھی سامنے رہے۔ موافق للمطبوع کا مطلب یہ ہے کہ جو صفحہ آپ کے سامنے پی ڈی ایف کا کھلا ہو بعینہ اسی کا ٹیکسٹ دوسری جانب کھلا ہو۔
shamela-with-linked-pdf-atarafi.blogspot.com.png


مکتبۂ شاملہ نسخۂ وقفیہ

اہلِ علم مکتبہ وقفیہ سے تو واقف ہیں ہی، اس مکتبہ سے منسوب ایک خصوصی شاملہ بھی اہل علم کے ہاں مقبول ہے۔ اس نسخے کے بارے میں مزید معلومات یہاں سے مل سکتی ہیں۔ شاملہ کا یہ نسخہ دراصل مسجد نبوی، (مکتبہ صوتیہ، باب 17) سے تقسیم ہوتا رہا، پھر بعض ساتھیوں نے اسے نیٹ پر بھی رکھ دیا۔
کچھ عرصہ پہلے ہمارے استاذ محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا نور البشر محمد نور الحق صاحب دامت برکاتہم (استاذ الحدیث وعلومہ بجامعة عثمان بن عفّان رضی اللہ عنہ ومدیر معهد) کے حکم پر ان کی نگرانی میں اسے نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا، استاذ محترم نے اپنے خاص تحقیقی ذوق کی بنا اسے ڈاؤنلوڈ کروایا۔ اس لیے اس کا سارا کریڈٹ حضرت استاذ محترم ہی کو جاتا ہے۔ خاص طور پر استاد جی کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں، اور بندہ کو بھی نہ بھولیں۔ بہر حال 75 جی بی کا ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کرنے میں ہمیں متعدد دن لگے۔

اب اس نسخہ کو افادۂ عام کے لیے پیش کیا جارہا ہے، جامعة عثمان بن عفان دار العلوم کراچی کے قریب ہی ہے، جو ساتھی لینا چاہیں ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو جس میں کم از کم 80 جی بی جگہ ہو لے جاکر وہاں سے لے سکتے ہیں، یا پھر رابطہ فارم کے ذریعے سے بندہ سے رابطہ کریں تو یہ ڈیٹا حاصل کیا جاسکتا ہے۔ بندہ بھی دار العلوم کراچی کے قریب ہی ہوتا ہے۔

جب اللہ نے توفیق دی تھی کہ کتبِ درسِ نظامی کو کمپریس کرکے بلاگ پر مہیا کرتے، ساتھیوں نے اسے پسند بھی کیا اور حوصلہ افزائی بھی کی اور کئی ساتھیوں نے بذریعہ کوریئر منگوایا بھی۔ اس کی صورت یہ تھی کہ ہم 16 جی بی کی نئی یو ایس بی خریدتے، ڈیٹا کاپی کرکے روانہ کردیتے۔ یو ایس بی موصول ہونے پر وہاں سے یو ایس بی اور کوریئر کا خرچہ ہی بھیج دیا جاتا۔ اب تک 4-5 ساتھی ڈیٹا منگواچکے ہیں بحمد اللہ وعونہ۔ تو اس بار بھی ہوسکتا ہے کہ دور والے ساتھی جو یہاں نہیں آسکتے، 32 جی بی کی دو ایس بی میں ڈیٹا منگوالیں۔ اور اپنے علاقہ کے علماء میں تقسیم کریں۔

یہ ڈیٹا چونکہ نیٹ پر بھی دستیاب ہے، تو کوئی ساتھی چاہیں تو وہاں سے بھی ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔

ہدایات برائے اؤنلوڈنگ :
مکمل مجموعے کے 84 حصے ہیں، ہر حصہ تقریباً 700 م ب کا ہے، زپ فارمیٹ میں ہے اور آرکائیو ڈاٹ آرگ پر اپلوڈ کیا گیا ہے۔ غالبا 56 جی بی کا ہے۔ جسے ایکسٹریکٹ کرنے کے بعد 72 جی بی کا ڈیٹا ملتا ہے۔ بہتر ہوگا کہ اسے ایسے لیپ ٹاپ سے ڈاؤنلوڈ کیا جائے جس کی بیٹری اچھی ہو،تاکہ بجلی جانے کی صورت ڈیٹا خراب (کرپٹ) نہ ہو۔
ایک دوسری صورت یہ بھی ہے کہ ٹورینٹ کے ذریعہ ڈاؤنلوڈ کیا جائے۔ جس سے یہ آسانی ہوجاتی ہے بجلی جانے پر بھی کوئی فائل کرپٹ نہیں ہوتی۔ سپیڈ بھی اچھی ہی رہتی ہے۔ بلکہ زیادہ بہتر یہی ہے کہ اگر نیٹ کی سپیڈ کم ہے تو لیپ ٹاپ سے بھی بذریعہ ٹورینٹ ڈاؤنلوڈ کیا جائے۔ انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ سپیڈ نصف ایم بی پر سیکینڈ ہو یا ایک ایم بی پر سیکینڈ ہو تو RAR فارمیٹ ڈاؤنلوڈ کیا جائے۔ یہ میری رائے ہے۔

نارمل لنکس:
001.rar

002.rar

003.rar

004.rar

005.rar

006.rar

007.rar

008.rar

009.rar

010.rar

011.rar

012.rar

013.rar

014.rar

015.rar

016.rar

017.rar

018.rar

019.rar

020.rar

021.rar

022.rar

023.rar

024.rar

025.rar

026.rar

027.rar

028.rar

029.rar

030.rar

031.rar

032.rar

033.rar

034.rar

035.rar

036.rar

037.rar

038.rar

039.rar

040.rar

041.rar

042.rar

043.rar

044.rar

045.rar

046.rar

047.rar

048.rar

049.rar

050.rar

051.rar

052.rar

053.rar

054.rar

055.rar

056.rar

057.rar

058.rar

059.rar

060.rar

061.rar

062.rar

063.rar

064.rar

065.rar

066.rar

067.rar

068.rar

069.rar

070.rar

071.rar

072.rar

073.rar

074.rar

075.rar

076.rar

077.rar

078.rar

079.rar

080.rar

081.rar

082.rar

083.rar

084.rar





ٹورینٹ ڈاؤنلوڈ لنکس:
torrent01



torrent02



torrent03



torrent04



torrent05



torren06



torrent07



torrent08



torrent09



torrent10



torrent11



torrent12



torrent13



torrent14



torrent15



torrent16



torrent17



torrent18



torrent19



torrent20



torrent21



torrent22



torrent23



torrent24



torrent25



torrent26



torrent27



torrent28



torrent29



torrent30



torrent31



torrent32



torrent33



torrent34



torrent35



torrent36



torrent37



torrent38



torrent39



torrent40



torrent41



torrent42



torrent43



torrent44



torrent45



torrent46



torrent47



torrent48



torrent49



torrent50



torrent51



torrent52



torrent53



torrent54



torrent55



torrent56



torrent57



torrent58



torrent59



torrent60



torrent61



torrent62



torrent63



torrent64



torrent65



torrent66



torrent67



torrent68



torrent69



torrent70



torrent71



torrent72



torrent73



torrent74



torrent75



torrent76



torrent77



torrent78



torrent79



torrent80



torrent81



torrent82



torrent83



torrent84
 

اکبرکبیر

وفقہ اللہ
رکن
ماشاء اللہ وجزاکم اللہ خیرا
اللہ تعالی آپ حضرات کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔اور اسی طرح کی علمی کاموں کی مزیدتوفیق عطافرمائے۔آپ حضرات کے ان کاموں کو دیکھ کر دل سے بے تحاشہ دعائیں نکلتی ہیں ۔اللہ تعالی شرف قبولیت سے نوازے ۔آمین
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
حضرت بہت خوشی ہوئی ۔ اللہ پاک آپ کی اس محنت کو شرف قبولیت سے نوازے،بلکہ جس نے بھی اس پروجیکٹ میں حصہ لیا یا دعا کی اللہ پاک سب کی محنت کو شرف قبولیت سے نوازے،آمین ثم آمین
حضرت یو ایس بی تو ٹھیک ہے اب اگر اس بیچارے کے پاس کمپیوٹر میں اتنی جگہ نہ ہو تو وہ کیا کرے۔ جہاں تک میرا علم ہے تمام مواد ایک سوفٹ وئیر چلاتا ہے اس کے لیے پورا مواد کمپیوٹر میں ہونا ضروری ہے، اب اگر کسی ناچار کے پاس اتنی جگہ نہ ہو تو کیا کرے۔؟
 

پیامبر

وفقہ اللہ
رکن
شاملہ کا ایک نسخۂ مفرغہ ورژن بھی ملتا ہے۔ اس کے بارے میں بلاگ میں لکھا ہے، فرصت سے اسے یہاں رکھوں گا ان شاء اللہ۔ وہ محض 25 م ب کا ہے۔
 

imani9009

وفقہ اللہ
رکن
پیامبر بھائی آپ نے اپلوڈ تو کیا ہوگا۔ لیکن ڈیٹا شائد ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔ یہ 84 حصوں میں سے 56 دستیاب ہیں۔ باقی ڈیلیٹ ہو چکے ہیں۔ میں نے یہ 56 حصے اپنی ونڈرائیو پر اپلوڈ کر دیے ہیں۔ اب یا تو آپ بھی ونڈرائیو پر سٹوریج پرچیز کر لیں۔ جو کہ اب اتنا مشکل نہیں۔ میں نے آٹی سیکشن پر 3 آرٹیکل لکھے ہیں۔ جو کافی کام کے ہیں۔ وہاں سے طریقے دیکھ لیں۔


https://1drv.ms/f/s!ApyeSstiSCdBgo44iLKI2aPeQOk7uw
 
Top