سکینر کا مسلئہ

qureshi

وفقہ اللہ
رکن
میرے پاس 4300 بینکیو کا سکینر ہے پہلے پیغمبر بھائی نے مدد کی تھی تو کام چلتا رہا ہے اب جو اس سوفٹ وئیر میں کی کام نہیں کر رہی ہے ،میرے پاس ونڈو 7 ہے ،نایاب کتب ہیں جو سکین کر کے پیش خدمت کرنا چاہتا ہوں ،مدد کی درخواست ہے۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میرے پاس 4300 بینکیو کا سکینر ہے پہلے پیغمبر بھائی نے مدد کی تھی تو کام چلتا رہا ہے اب جو اس سوفٹ وئیر میں کی کام نہیں کر رہی ہے ،میرے پاس ونڈو 7 ہے ،نایاب کتب ہیں جو سکین کر کے پیش خدمت کرنا چاہتا ہوں ،مدد کی درخواست ہے۔
پیامبربھائی سے گزارش ہے آپ کا مسئلہ حل فرمادیں۔ذرہ نوازی ہو گی۔
 
Last edited:
Top