مائیکرو سوفٹ ورڈ میں پیج سیٹنگ کے حوالے سے سوال

صبیح الحسن ہمدانی

وفقہ اللہ
رکن
کوئی بھائی مدد فرمائیں گے کہ اگر مائیکروسوفٹ ورڈ میں ایک شیٹ پر دو صفحوں کو پرنٹ کرنا ہو سائز میں خرابی سے محفوظ رہتے ہوئے تو اس کی کیا صورت ہو گی؟
 
Top