دعاؤں کہ درخواست

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

گزشتہ دنوں میری پھوپھی جان اس دار فانی سے کوچ فرما گئی ہیں
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ تعالی میری پھوپھی جان کی مغفرت فرمائے،درجات بلند فرمائے،اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے آمین ثم آمین
آپ تمام حضرات سے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے
 
Top