اعجاز الحسینی صاحب کی واپسی مبارک

بے باک

وفقہ اللہ
رکن
ہمیں الغزالی فورم پر محترم اعجاز الحسینی صاحب کی واپسی پر بے حد خوشی ہو رہی ہے ،
محترم اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وقت نہین دے پا رہے تھے ، ان کی بخیر و عافیت واپسی پر بہت زیادہ اظہار خوشی سب ممبران کی جانب سے کیا جا رہا ہے .
e0s5rr.gif
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
واہ کیا بات ہے چاچاجی میں بھی اعجاز بھائ کے لیے واپسی کی لڑی بنا ہی رہی تھی ۔ آپ کی بنائ ہوئ لڑی پر نظر پڑھ گئی بہت اچھا لگا آپ بازی لے گئے :->~~ ہم اعجاز بھائ کی واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں اب اعجاز بھائ ki wapsi ہم سب کے لیے مبارک ثابت ہو گی ان شاء اللہ
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
سیما اعجاز بھائی سے یہ نہیں پو چھا.بھیا اتنے دن سے کہاں غائب تھے؟
 

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
بھیا اصل میں میں ایک زمیندار ہوں اور اپنا کام خود کرتا ہوں ۔ ایک تو گندم کی کٹائی تھی دوسرا کپاس کی بوائی کا مسئلہ تھا اور ان دنوں میں تو مجھے اپنا ہوش نہیں ہوتا بلکہ آرام بھی کھیت میں کسی درخت کے نیچے لیٹ کر کر لیاجاتا ہے ۔ اس لئے نیٹ پر آنا تو بہت دور کی بات ہے گھر والوں کو بھی مشکل سے نظر آتا ہوں ۔ یہی وجہ تھی کہ میں نیٹ پر حاضر نہیں ہو سکا اور اب کام کچھ کم ہوا ہے اور میں بھی حاضر ہو گیا ہوں ۔
 

سیما

وفقہ اللہ
رکن
احمد قاسمی نے کہا ہے:
سیما اعجاز بھائی سے یہ نہیں پو چھا.بھیا اتنے دن سے کہاں غائب تھے؟
جی بھائ سے پوچھنے کی نوبت ہی نہں آئ اعجاز بھائ نے بتا دیا کیا مجبوری تھی اب تو جو مسلہ تھا -وہ بھی ھل ہو گیا؟
اعجاز بھائ کی شیئرینگ کا انتظار رہے گا جلدی سے کچھ بہت اچھا سا لکھ ڈالیے تاکہہ کلیم بھائی گلہ کے بجائے تعرف کرنا شروع کریں ~^o^~ :->~~
 

اعجازالحسینی

وفقہ اللہ
رکن
آپ سب کا شکریہ جنہوں نے اس ناکارہ کو اتنی محبتیں دیں اور یاد بھی رکھا بہت بہت شکریہ :::^^::: :::^^::: :::^^::: :::^^:::
 

تانیہ

وفقہ اللہ
رکن
ویلکم بیک اعجاز الحسینی جی بہت خوشی ہوئی آپکو دوبارہ واپس دیکھ کر
امید ہے اب آپ جلدی سے اپنی اچھی اچھی شیئرنگ کا سلسلہ بھی جاری کرینگے
 
Top