حوالہ دینے کا طریقہ

مشعل

وفقہ اللہ
رکن
السلامُ علیکم
دوستو
اس وقت پوری دنیا میں
ایک تحقیقی مقالہ میں حوالہ جات لکھنے کے چھ طریقے رائج ھیں
تلاش بسیار کے باوجود ایک دو طریقوں کے علاوہ
کسی کی خاطرخواہ تفصیلات نہیں ملے
اگر کسی دوست نے اس گهتی سلجانے میں مدد کی تو ممنون احسان رهونگا
 
Top