رعنا دلبر

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
میں ایک طالبہ ہوں ، سکول پڑھ رہی ہوں اور یہیں ایک سکول ہے وہاں بطور تجربہ شام ٹائم ٹیوشن چھوٹے بچوں کو پڑھاتی ہوں
طالب علم تو سب ہی ہیں
لیکن کسی نا کسی حیثیت سے آپ استانی جی ثابت ہو ہی گئیں
 

رعنا دلبر

وفقہ اللہ
رکن
آج دو شخصیات کا بیان سننے کاموقع ملا جن کی مجھے بلکل توقع نہیں تھی بہت سے سوالات جو ذہن میں تھے حل ہوئے اور بیان سن کر دل مطمئن ہوا
 
Last edited by a moderator:

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ایک فارمولا ہے

کسی کا تعارف نا کروانے کا مطلب وہ نام ہم جانتے ہیں
اور ہمارے جاننے والوں میں گنے چنے لوگ ہیں
 
Top