طالب علم تو سب ہی ہیںمیں ایک طالبہ ہوں ، سکول پڑھ رہی ہوں اور یہیں ایک سکول ہے وہاں بطور تجربہ شام ٹائم ٹیوشن چھوٹے بچوں کو پڑھاتی ہوں
لیکن کسی نا کسی حیثیت سے آپ استانی جی ثابت ہو ہی گئیں
طالب علم تو سب ہی ہیںمیں ایک طالبہ ہوں ، سکول پڑھ رہی ہوں اور یہیں ایک سکول ہے وہاں بطور تجربہ شام ٹائم ٹیوشن چھوٹے بچوں کو پڑھاتی ہوں
میں بھی سوچ رہا تھا یہ "دو مہا پُرس" کون ہیں؟یہ دونوں حضرات کون ہیں جن کا ذکر آپ کر رہی ہیں؟
خان صاحبہ نے پوچھا بتا دیجئے( جلالی طبیعت رکھتی ہیں )ورنہ باشاہ سلامت کا "سلامت "رہنا مشکل ہےنام بتا دیا تو مار پڑے گی
خود سمجھ جائیں
چلوکسی لال بجھکڑ سے پوچھتے ہیں "وہ کون ہے"آج سمجھ آئی سلطان کا فرمان بھی بات کی سمجھ کو بخوبی سمجھادیتا ہے