چلیں دیکھتے ہیں سلطان سب کو کیا عیدی دیں گے۔
جیب خالیہ یا جیب بھاریہجیب خالیہ
ایک کھرب ایک ارب ایک کروڑ ایک لاکھ ایک سو ایک فیصد یقین ہوگیا کہ آپ سلطان کے حق میں ہیں اور انہیں ہر وہ تجویز دے رہی ہیں جس سے ہماری عیدی کی چھٹی ہوجائے۔سلطان سر ہماری آپ کو یہی تجویز ہوگی کہ اس بار ان سب سے عیدی وصول کریں اور اپنے شاہی خزانے کو بھر لیں اور جب اگلی عید آئے گی تو آپ عیدی سب کو لوٹا دیجیے گا۔اگر آپ کو یہ کرائے اچھی لگے تو اس پر عمل درآمد ضرور کیجیئے گا۔ اور ہاں 25 فیصد ہمارا ہوگا یہ مت بھولیئے گا۔
مولانا صاحب فیصد کایہ کلیہ آپ نے کہاں سے لیا؟؟؟؟ایک کھرب ایک ارب ایک کروڑ ایک لاکھ ایک سو ایک فیصد یقین ہوگیا کہ آپ سلطان کے حق میں ہیں اور انہیں ہر وہ تجویز دے رہی ہیں جس سے ہماری عیدی کی چھٹی ہوجائے۔
مولانا صاحب ہم نے کب کہا کہ سلطان سر آپ کو عیدی نہ دیں؟؟؟ایک کھرب ایک ارب ایک کروڑ ایک لاکھ ایک سو ایک فیصد یقین ہوگیا کہ آپ سلطان کے حق میں ہیں اور انہیں ہر وہ تجویز دے رہی ہیں جس سے ہماری عیدی کی چھٹی ہوجائے۔
بس اب یقین ہوگیا عیدی نہیں ملنے والی کیونکہ آپ کی تجویز نے عیدی دینے کے چیپٹر کو بند کردیا اور عیدی لینے کے چیپٹر کو کھول دیامولانا صاحب ہم نے کب کہا کہ سلطان سر آپ کو عیدی نہ دیں؟؟؟
مولانا صاحب ہم نے کیا کیا ہے۔ ہم نے تو صرف اتنا کہا ہے کہ اگر سلطان آپ سب سے کہیں کہ عیدی دیں پھر آپ کیا کریں گے؟؟؟بس اب یقین ہوگیا عیدی نہیں ملنے والی کیونکہ آپ کی تجویز نے عیدی دینے کے چیپٹر کو بند کردیا اور عیدی لینے کے چیپٹر کو کھول دیا
سلطان کو آپ جیسے ایک دو اور صلاح کار مل جائیں نہ تو ہم جیسی عوام کا خدا ہی حافظ ہے
صحیح کہہ رہے ہیں آپ مولانا صاحب۔ عیدی لی جاتی ہےنہ کہ دی جاتی ہے۔آپ کی تجویز نے عیدی دینے کے چیپٹر کو بند کردیا اور عیدی لینے کے چیپٹر کو کھول دیا
ہم نے کتنا اچھا کیا ہے۔۔۔۔۔!آپ کی تجویز نے عیدی دینے کے چیپٹر کو بند کردیا اور عیدی لینے کے چیپٹر کو کھول دیا
مولانا اس کا مطلب ہم نے آپ کی عیدی کا بیڑا غرق کر دیا؟؟؟؟؟سلطان کو آپ جیسے ایک دو اور صلاح کار مل جائیں نہ تو ہم جیسی عوام کا خدا ہی حافظ ہے
میجورٹی کی اتھارٹی والا رول اپنا کر دیکھ لیں۔بس اب یقین ہوگیا عیدی نہیں ملنے والی کیونکہ آپ کی تجویز نے عیدی دینے کے چیپٹر کو بند کردیا اور عیدی لینے کے چیپٹر کو کھول دیا
سلطان کو آپ جیسے ایک دو اور صلاح کار مل جائیں نہ تو ہم جیسی عوام کا خدا ہی حافظ ہے
میری ہی نہیں سب کی عیدی گئی پانی میںمولانا اس کا مطلب ہم نے آپ کی عیدی کا بیڑا غرق کر دیا؟؟؟؟؟
سلطان کا فائدہ ہوا نہہم نے کتنا اچھا کیا ہے۔۔۔۔۔!
مولانا صاحب عیدی ملی ہی نہیں پانی میں کیسے گئی؟؟؟؟میری ہی نہیں سب کی عیدی گئی پانی میں
بالکل بھی نہیں۔ یہ تو مقابلے کے بعد پتا چلے گا۔سلطان کا فائدہ ہوا نہ
ہمارا تو نہیں