عیدی برائے گل

فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
آپ شاید روسین چیچین یا ترکش زبان بولنا شروع کردی
اس سے قبل سخت آڈر آئے اردو میں ترجمہ کریں
مطلب ہے کہ
او دھرنا دینے والوں کے سرداروں تم سب کو عیدی نہیں مل سکتی
بالکل بھی نہیں مل سکتی عیدی بالکل بھی نہیں مل سکتی ہے۔
(یہ ہم نے سلطان کی طرف سے لکھا ہےمطلب یہ انھوں نے کہنا ہے)
ہو سکتا ہے ۔
 
محمدشعیب

سمجھ گیا سمجھ گیا
بالفاظ دیگر سلطان کی حمایت
 
طاہرہ فاطمہ

وفقہ اللہ
رکن
لوس ہیفس دے لوس دونتوس۔ نو سن انکترا "عیدی"
دے نادا"عیدی" دے نادا "عیدی"
اس فورم پر اردو کے علاوہ دیگر زبان سختی سے ممنوع ہیں۔ یاد ہے ناں
ورنہ اگلی بار ہم خود رپورٹ کریں گے۔
 
طاہرہ فاطمہ

وفقہ اللہ
رکن
لیکر رہیں گے لیکر رہیں گے عیدی لیکر رہیں گے

مگر مولانا صاحب اگر ہمیں ڈانٹ پٹی تو اس کی ذمہ داری آپ پر ہو گی۔۔۔۔
 
مولانانورالحسن انور

رکن مجلس العلماء

چلو جی سلطان معظم کی خدمت عالیہ ۔۔جیب خالیہ۔۔۔کشکول سوالیہ نہ لیہ نہ پھالیہ۔۔۔عرض گزار ہوتے ہیں دیکھتے ہیں انکے دامن کی وسعتیں محبتیں چاہتیں ۔سخاوت کے دریا بہائے جاتے ہیں یا۔۔مانگنے والوں کے گلے دباے جاتے ہیں۔۔
 
مجھے تو لگتا ہے عیدی کے چانسز زیرو پوائنٹ ون پرسنٹ اور آپ سب کے گلا دبنے کے چانسز ننانوے پوائنٹ نائن نائن فیصد۔
جائیں جائیں سب جائیں ہم تو نہیں آ رہے مگر آپ سب کو جو عیدی ملی اس میں اگر آپ مجھے 25 فیصد بھی دے دیں گے تو ہم لے لیں گے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
یا 10 فیصد بھی ٹھیک ہے۔ شرط یہ کہ وہ ڈانٹ نہیں ہونی چاہیے۔
 
چلو جی دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ لیٹتا ہے بیٹھتا پرانا ہوگیا ہے
 
Top