لوس ہیفس دے لوس دونتوس۔ نو سن انکترا "عیدی"وہی نہ سلطان کی حمایت کرنا چاہتی ہیں کہ ان کو عیدی مت دینا
دے نادا"عیدی" دے نادا "عیدی"
لوس ہیفس دے لوس دونتوس۔ نو سن انکترا "عیدی"وہی نہ سلطان کی حمایت کرنا چاہتی ہیں کہ ان کو عیدی مت دینا
آپ شاید روسین چیچین یا ترکش زبان بولنا شروع کردیلوس ہیفس دے لوس دونتوس۔ نو سن انکترا "عیدی"
دے نادا"عیدی" دے نادا "عیدی"
مطلب ہے کہآپ شاید روسین چیچین یا ترکش زبان بولنا شروع کردی
اس سے قبل سخت آڈر آئے اردو میں ترجمہ کریں
سمجھ گیا سمجھ گیامطلب ہے کہ
او دھرنا دینے والوں کے سرداروں تم سب کو عیدی نہیں مل سکتی
بالکل بھی نہیں مل سکتی عیدی بالکل بھی نہیں مل سکتی ہے۔
(یہ ہم نے سلطان کی طرف سے لکھا ہےمطلب یہ انھوں نے کہنا ہے)
ہو سکتا ہے ۔
بالکل نہیں مولانا صاحب ہم تو خود عیدی کی لائن میں لگے ہیں۔ مگر ہم دھرنا دے کر اپنے ملک کا نام مزید مٹی میں نہیں ملا سکتے۔سمجھ گیا سمجھ گیا
بالفاظ دیگر سلطان کی حمایت
یہ زبان سپینش تھی۔ اس کے علاوہ ہم بیک وقت 8 زبانوں میں مہارت رکھتے ہیں۔آپ شاید روسین چیچین یا ترکش زبان بولنا شروع کردی
اس سے قبل سخت آڈر آئے اردو میں ترجمہ کریں
نہ دارد عیدی ۔۔ہے امکان بعیدیعیدی نہ دارد
امکان یہی دارد
بالکل اپکی سوچ سلامت باکرامت رہےبالکل نہیں مولانا صاحب ہم تو خود عیدی کی لائن میں لگے ہیں۔ مگر ہم دھرنا دے کر اپنے ملک کا نام مزید مٹی میں نہیں ملا سکتے۔
ہینگڑی بینگڑی تینگڑی یہ زبان آتی ہے آپ کویہ زبان سپینش تھی۔ اس کے علاوہ ہم بیک وقت 8 زبانوں میں مہارت رکھتے ہیں۔
گڑ گٹا کھانے کا پروگرام ہےمولانا صاحب آپ عیدی لے کر کیا کریں گے؟
نہیں یہ نہیں آتی مولانا صاحب۔ہینگڑی بینگڑی تینگڑی یہ زبان آتی ہے آپ کو
اس فورم پر اردو کے علاوہ دیگر زبان سختی سے ممنوع ہیں۔ یاد ہے ناںلوس ہیفس دے لوس دونتوس۔ نو سن انکترا "عیدی"
دے نادا"عیدی" دے نادا "عیدی"
لیکر رہیں گے لیکر رہیں گے عیدی لیکر رہیں گےلیکر رہیں گے لیکر رہیں گے عیدی لیکر رہیں گے
بہت شکریہ مولانا صاحببالکل اپکی سوچ سلامت باکرامت رہے
چلو جی سلطان معظم کی خدمت عالیہ ۔۔جیب خالیہ۔۔۔کشکول سوالیہ نہ لیہ نہ پھالیہ۔۔۔عرض گزار ہوتے ہیں دیکھتے ہیں انکے دامن کی وسعتیں محبتیں چاہتیں ۔سخاوت کے دریا بہائے جاتے ہیں یا۔۔مانگنے والوں کے گلے دباے جاتے ہیں۔۔لیکر رہیں گے لیکر رہیں گے عیدی لیکر رہیں گے
مگر مولانا صاحب اگر ہمیں ڈانٹ پٹی تو اس کی ذمہ داری آپ پر ہو گی۔۔۔۔
یہ کوہ قاف کے جن ابوزید سروجی کی لغت ہےنہیں یہ نہیں آتی مولانا صاحب۔
مجھے تو لگتا ہے عیدی کے چانسز زیرو پوائنٹ ون پرسنٹ اور آپ سب کے گلا دبنے کے چانسز ننانوے پوائنٹ نائن نائن فیصد۔چلو جی سلطان معظم کی خدمت عالیہ ۔۔جیب خالیہ۔۔۔کشکول سوالیہ نہ لیہ نہ پھالیہ۔۔۔عرض گزار ہوتے ہیں دیکھتے ہیں انکے دامن کی وسعتیں محبتیں چاہتیں ۔سخاوت کے دریا بہائے جاتے ہیں یا۔۔مانگنے والوں کے گلے دباے جاتے ہیں۔۔
مولانا صاحب زبان تو ٹھیک ہے مگر جن کا نام جنوں کے ناموں جیسا نہیں لگ رہا۔یہ کوہ قاف کے جن ابوزید سروجی کی لغت ہے
کوہ قاف کے جنوں کا ایسا ہی نام ہوتاہےمولانا صاحب زبان تو ٹھیک ہے مگر جن کا نام جنوں کے ناموں جیسا نہیں لگ رہا۔
اس جن کا نام "لیشی اونکس" ہوتا تو اچھا تھا۔
چلو جی دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ لیٹتا ہے بیٹھتا پرانا ہوگیا ہےمجھے تو لگتا ہے عیدی کے چانسز زیرو پوائنٹ ون پرسنٹ اور آپ سب کے گلا دبنے کے چانسز ننانوے پوائنٹ نائن نائن فیصد۔
جائیں جائیں سب جائیں ہم تو نہیں آ رہے مگر آپ سب کو جو عیدی ملی اس میں اگر آپ مجھے 25 فیصد بھی دے دیں گے تو ہم لے لیں گے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
یا 10 فیصد بھی ٹھیک ہے۔ شرط یہ کہ وہ ڈانٹ نہیں ہونی چاہیے۔