جو ملنی تھی اب نہیں ملنے والیمولانا صاحب عیدی ملی ہی نہیں پانی میں کیسے گئی؟؟؟؟
جو ملنی تھی اب نہیں ملنے والیمولانا صاحب عیدی ملی ہی نہیں پانی میں کیسے گئی؟؟؟؟
افففففففف مولانا صاحبجو ملنی تھی اب نہیں ملنے والی
مقابلہ بیکار ہےبالکل بھی نہیں۔ یہ تو مقابلے کے بعد پتا چلے گا۔
پہلے امکانات تھے آپ کی تجویز سے معدوم ہوگئےافففففففف مولانا صاحب
مطلب آپ کو عیدی چاہیے ہی نہیں؟؟؟
ایسے کیسے بیکار ہے۔ ٹیمز بنیں گی۔ کوئی چیٹنگ کیسے کر گا۔مقابلہ بیکار ہے
کیونکہ
سلطان سب پر بھاری ہے
کوئی بات نہیں مولانا صاحب ہوتا رہتا ہے۔ آپ نہ کسی سے عیدی لیں اور نہ کسی کو عیدی دیں۔پہلے امکانات تھے آپ کی تجویز سے معدوم ہوگئے
سلطان کے خلاف کوئی نہیں جائے گاایسے کیسے بیکار ہے۔ ٹیمز بنیں گی۔ کوئی چیٹنگ کیسے کر گا۔
جو عیدی نہیں دیں گے وہ ڈانٹ کا حق بھی نہیں رکھتے سیدھی سی باتمجھے تو لگتا ہے عیدی کے چانسز زیرو پوائنٹ ون پرسنٹ اور آپ سب کے گلا دبنے کے چانسز ننانوے پوائنٹ نائن نائن فیصد۔
جائیں جائیں سب جائیں ہم تو نہیں آ رہے مگر آپ سب کو جو عیدی ملی اس میں اگر آپ مجھے 25 فیصد بھی دے دیں گے تو ہم لے لیں گے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔
یا 10 فیصد بھی ٹھیک ہے۔ شرط یہ کہ وہ ڈانٹ نہیں ہونی چاہیے۔
آپ کی کہاں سے آگئی ۔۔۔۔۔۔۔؟؟فی الحال یہی لگ رہاہے ہماری عیدی چھین لی گئی
ان کا پورا نام " ابو محمد القاسم بن علی بن محمد بن عثمان، ابو محمد الحريری البصری" ہےمولانا صاحب زبان تو ٹھیک ہے مگر جن کا نام جنوں کے ناموں جیسا نہیں لگ رہا۔
اس جن کا نام "لیشی اونکس" ہوتا تو اچھا تھا۔
یہ کوہ قاف کے جن ابوزید سروجی کی لغت ہےان کا پورا نام " ابو محمد القاسم بن علی بن محمد بن عثمان، ابو محمد الحريری البصری" ہے
جی جی وہ اپنے آپ کو ابو زید سروجی ہی لکھتے تھےیہ کوہ قاف کے جن ابوزید سروجی کی لغت ہے
مولانا نور الحسن انور صاحب نے یہ نام لکھا تھا۔
کیا یہ سچ والا جن ہے؟؟ان کا پورا نام " ابو محمد القاسم بن علی بن محمد بن عثمان، ابو محمد الحريری البصری" ہے
انسان ہے جن نہیں۔۔۔۔۔۔۔ہے نہیں بلکہ 1054ء میں تھاکیا یہ سچ والا جن ہے؟؟
اچھا۔انسان ہے جن نہیں۔۔۔۔۔۔۔ہے نہیں بلکہ 1054ء میں تھا
شیخ سروجی کے نام سے کچھ یاد آیا اور نئی لڑی بنا دی " غیر منقوط جملے" کیوں کہ انہوں نے غیر منقوط خطبہ لکھا تھااچھا۔
عیدی لینے والوں میں ہمارا نمبر پہلا ہےآپ کی کہاں سے آگئی ۔۔۔۔۔۔۔؟؟
آپ دینے والوں میں ہو محترم