نتائجِ‌تلاش

  1. خ

    رمضان کی بابرکت راتیں

    رمضان میں شیاطین کو جکڑنا،قید کرنا متعدد احادیث سے ثابت ہے، جن میں سے چند یہ ہیں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ، وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ “. جب رمضان شروع ہو تو...
  2. خ

    مراقبہ نفس

    ایک اندھیرے مکان میں بیٹھ کر اپنے نفس کو کرگس کی صورت بناکر تصور جمائے اوراپنے دل سے ’’اللہ ھو‘‘ پڑھتا رہے پھر اس کرگس کو اڑاکر سرکار دوعالمﷺکے روضہ تک پہنچائے اور مزار اقدس نبویہ کا تصور لائے اور وہاں اس کرگس کو قبر شریف پر فناء کردے اور نیست ونابود کردے وہاں پر پھر نفس کی صورت کبوتر کی بنائے...
  3. خ

    مراقبہ تجّرد

    تمام جہان کو تمام اشیاء موجودہ سے خالی تصور کرے یہاں تک کہ اپنے آپ کو بھی فانی اور نابود تصور کرے اور تمام جہان میں صرف خدا کے نور کا تصور جمائے رکھے اس مراقبہ سے تعلق باللہ پیدا ہوتا ہے۔
  4. خ

    مراقبہ فنا

    اس آیت کے معنی کا تصور کرے ’’کل من علیھا فان، ویبقیٰ وجہ ربک ذوالجلال والاکرام‘‘ ہر چیز سمیت میرے فانی ہے صرف خدا کی ذات ہی باقی رہنے والی ہے۔ خدا کا دھیان کرکے اپنے آپ کو اس کے سامنے فنا اور فانی تصور کرکے ڈوب جائے۔
  5. خ

    مراقبہ حضور حق تعالیٰ

    اپنی زبان سے کہے’’ اللہ حاضری‘‘ اللہ میرے ساتھ حاضر ہے۔ ’’اللہ ناظری‘‘ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے۔ ’’اللہ معی‘‘ اللہ میرے ساتھ ہے یا اس کا دل میں خیال کرے بدون تلفظ کے۔ یہ خیال کرے کہ خدا میرے ساتھ حاضر ہے اور مجھے دیکھے رہا ہے اور میرے ساتھ ہے۔ دل سے تمام خیالات کو نکال کرصرف اس کا تصور جمائے...
  6. خ

    کشف القبور نقشبندیہ

    جب قبرستان میں داخل ہو تو دورکعت نماز نفل ادا کرے دونوں رکعت میں سورۃ ’’انا فتحنا‘‘ پڑھے۔ پھر میت کے سامنے ہوکر کعبہ معظمہ کو پیٹھ دے کر سورۃ ملک پڑھے اور اللہ اکبر اور لاالٰہ الااللہ کہے اور گیارہ بار سورۃ فاتحہ پڑھے۔ پھر میت سے قریب ہوجائے پھر کہے یارب، یارب اکیس بار پھر ’’یاروح الروح‘‘ کی...
  7. خ

    حضرت پیر ومرشد کے ہاتھوں کو بوسہ دینا

    قال العینی فی شرح الھدایۃ فی الکافی رخّص بعض المتأخرین تقبیل ید العالم والمتورع ترجمہ: عینی نے ہدایہ کی شرح کافی میں کہا ہے کہ بعض متأخرین نے علماء اور پرہیز گار کے ہاتھ کو بوسہ دنیا جائز کہا ہے۔ حضرت فاضل اجل علامۃ الدہر صوفی کامل الحاج فقیر اللہ جلال آبادی نے اپنی کتاب قطب الارشاد عربی کے...
Top