نتائجِ‌تلاش

  1. ج

    البلاغ المبین کا شاہ ولی اللہ کی جانب انتساب

    البلاغ المبین کا شاہ ولی اللہ کی جانب انتساب رحمانی حرفے چند آج سے دوتین سال قبل میں نے ایک کتابی سائٹ (کتاب وسنت ڈاٹ کام)سے حضرت شاہ ولی اللہ کا نام دیکھ کر البلاغ المبین ڈاؤنلوڈ کیا،جب اس کا تھوڑا مطالعہ کیا تو چونک گیا،کیونکہ اس کتاب میں حضرت شاہ ولی اللہ کی تصنیفی خصوصیات میں سے کچھ...
  2. ج

    شیخ شعیب الارناؤط انتقال کرگئے

    عالم اسلام کے مشہور محقق شیخ شعیب الارناؤط کا بروز جمعہ انتقال ہوگیاہے،شیخ شہرت سے دور ونفور تھے، انہوں نے اپنی پوری زندگی تراث اسلامی کی تحقیق میں گزاردی، اللہ ان کو جواررحمت میں جگہ دے، انہوں نے تنہاایک اکیڈمی کا کام کیاہے ان کی تحقیق نہایت اعلیٰ درجہ کی رہی ہے اور چاہے وہ دمشق میں رہے ہوں...
  3. ج

    عقل کو مذہب کے تابع رکھئے

    اس میں کوئی شک نہیں کہ عصرحاضر میں نوجوانوں کی دین سے دلچسپی بڑھی ہے اور وہ دینی امور کی جانب راغب ہونے لگے ہیں۔ کالج کے طلبہ اوراعلیٰ تعلیم پانے والے افراد دینی امور میں دلچسپی لیتے ہیں اورنماز ودیگر عبادات کو انجام دیتے ہیں۔اسی کے ساتھ یہ بات بھی بہت خوش آئند ہے کہ مذہبی احکام کے علاوہ لباس...
  4. ج

    مدارس اسلامیہ کی جدید کاری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حقیقت،واقعیت اورضرورت

    یہ بھی اکثردیکھا گیاہے کہ جب ہم کسی موضوع پر بات کرتے ہیں تواس کی بنیاد کیاہے اس پرغورکئے بغیر ادھر ادھر کی لایعنی بحثوں میں الجھ جاتے ہیں اوراس کا نتیجہ ہوتاہے کہ بحث ایک غیرمختتم انجام کی طرف بڑھنے لگتی ہے۔ مدارس کے تعلق سےجدید کاری کی مہم کابھی یہی حال ہے۔جدید کاری مہم کی حمایت کرنے والے اس...
  5. ج

    فقاہت راوی کی شرط اوربعض علماء احناف کا موقف

    موقف سمجھے بغیر اعتراض: غیرمقلدین حضرات کا یہ اکثروطیرہ رہاہے کہ وہ احناف کا موقف سمجھے بغیر احناف پر اعتراض شروع کردیتے ہیں۔اگرکسی کو اس دعوے میں شک ہوتوان کی مختلف کتابیں دیکھ لے جو احناف پر اعتراض کی خاطر لکھی گئی ہیں۔ جیسے حقیقۃ الفقہ، نتائج التقلید ،اوراسی قسم کی دوسری کتابیں۔ حد تویہ ہے...
  6. ج

    یہ دل کچھ اورسمجھاتھا

    یہ دل کچھ اورسمجھاتھا وہ جذبوں کی تجارت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا اسے ہنسنے کی عادت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا مجھے اس نے کہا ، آو نئی دنیا بساتے ہیں اسے سوجھی شرارت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا ہمیشہ اس کی آنکھوں میں دھنک سے رنگ ہوتے تھے یہ اس کی عام حالت تھی ، یہ دل...
  7. ج

    کتاب وسنت کی روشنی میں

    کتاب وسنت کی روشنی میں افراط کسی بھی چیز میں ہو نقصاندہ ہے ۔افراط زر سے لوگ باگ بطور خاص اقتصادیات سے شغف رکھنے والے اچھی طرح واقف ہیں کہ نوٹ اورکرنسی جیسی روح رواں چیز بھی اگرافراط کے ساتھ میسر ہو توملک کی معاشی حالت کتنی پتلی ہوجاتی ہے۔اس سے اندازہ کریں کہ اگریہی افراط ہم کتاب وسنت کے ساتھ...
  8. ج

    ہرمحدث فقیہہ نہیں ہوتا!

    کفایت اللہ صاحب نے اردومجلس پر ایک موضوع شروع کیاہے جس کا عنوان ہے۔ چونکہ یہ موضوع یہاں شروح وفوائد حدیث میں چل رہاتھا۔ اس کے بجائے کفایت اللہ صاحب نے دوسرے فورم پر لکھنابہتر سمجھایہ ان کی مرضی ہے۔ میں وہاں پر نہیں ہوں لہذا میں نے بہتر سمجھاکہ اس کا جواب ایک مستقل موضوع کے تحت محدث فورم پر دے...
  9. ج

    مسلمانوں کو درپیش مسائل کاحل

    دنیابھر میں مسلمان اس وقت جن حالات سے دوچار ہیں اس سے ہرشخص واقف ہے۔ خون مسلم اس قدر ارزاں بن گیاہے کہ لگتاہے مسلمانوں کے خون کی اتنی بھی قدر نہیں رہی جتنی ایک گلاس پانی کی یااس سے بھی کمتر کسی شئے کی ہوتی ہے۔کوئی دن نہیں جاتاجس دن یہ خبرپڑھنے کونہیں ملتی ہو کہ عراق میں دھماکے میں اتنے مسلمان...
  10. ج

    رمضان کے بعد ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    سوال :آپ ماشاء اللہ نماز کی بڑی فکر رکھتے ہیں ، آپ کا نماز کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جواب : اللہ کاشکر ہے میں نے نماز کی کشش میں اسلام قبول کیا تھا میرے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ گذشتہ پانچ سال میں میری ایک بھی نماز قضاء نہیں ہوئی ، کل ملا کر میری ٦٧ بار جماعت نکلی ، ٧بار ٢٠٠٢ء میں...
Top