نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    حمد - جو سارے عالم پہ چھا رہا ہے وہی خدا ہے

    حمد جو سارے عالم پہ چھا رہا ہے وہی خدا ہے اور اپنی قدرت دکھا رہا ہے وہی خدا ہے حسین کلیاں کھلا رہا ہے وہی خدا ہے گلوں میں خوشبو جگا رہا ہے وہی خدا ہے جو جگمگاتے ہوئے ستاروں کی آسماں پر حسین چادر بچھا رہا ہے وہی خدا ہے جو کاٹ کر کوہسار شب اپنی حکمتوں سے افق سے سورج اگا رہا...
  2. ع

    نعت - جلوے رخشندہ جہاں احمد مختار(ص) کے ہیں

    نعت جلوے رخشندہ جہاں احمد مختار(ص) کے ہیں ہم تو دیوانے اسی شہر ضیا بار کے ہیں گلشن دہر ہے کیا؟ باغ ارم کیا شئے ہے؟ کچھ مناظر ہی الگ کوچۂ دلدار کے ہیں ضبط کی تاب نہیں ، طاقتِ گفتار نہیں زخم رسوا سرِ محفل ، ترے بیمار کے ہیں دل کے یوں داغ فروزاں ہوں کہ دنیا کہہ دے یہ تو سودائی...
  3. ع

    مثبت و منفی انسانی رویے

    بیوی شوہر سے : آپ نے تو کبھی میرے پکوان کی تعریف نہیں کی۔ ماں اولاد سے : پڑوس کے بچے کو دیکھا تم نے؟ کتنے اچھے اخلاق کا ہے۔ کبھی اس کی طرح کا سلیقہ اپنے اندر بھی پیدا کرو۔ بہن بھائی سے : جب سے شادی ہوئی ہے بھائی کی تب سے تو تیور ہی بدل گئے ہیں۔ معلمہ اپنی شاگردہ سے : اگر یونہی پڑھائی پر توجہ...
  4. ع

    مرغ مسلم

    مرغ مسلم اجزاء: ثابت مرغ: 11/2 کیلو لیموں کا عرق: 5 چھوٹے چمچے دہی: 1 کپ ادرک لہسن پسا ہوا : حسب ذائقہ نمک: حسبِ ذائقہ سرخ مرچ پاؤڈر: حسبِ ذائقہ پیاز : 3 عدد(درمیانے سائز) کالی مرچ ثابت: 6 عدد لونگ ثابت: 6 عدد چھوٹی الائچی: 8 عدد تیل: 11/2 کپ ترکیب: مرغ میں لیموں...
  5. ع

    بے پردگی

    بے پردگی رابعہ علیم اسلام ایک ایسا پاکیزہ معاشرہ تعمیر کرنا چاہتا ہے جس میں عورتوں کی عزت و وقعت و عصمت بے داغ ہوں۔ کس طرح سے داغ نمایاں نہ ہو۔ اس معاملے میں پردہ کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے کیوں کہ پردہ ہر برائی سے نجات کا اور پاکیزگی کا ذریعہ ہے۔ پردہ کے دو مقاصد ہیں۔ ایک تو یہ کہ وہ زینت...
  6. ع

    کپڑوں پر داغ دھبّے کس طرح چھڑائے جائیں

    کپڑوں پر داغ دھبّے کس طرح چھڑائے جائیں * اگر سوتی کپڑے پر کوئی دھبہ لگ گیا ہو تو اس پر سوڈا ملا ہوا کھولتا پانی ڈال کر دھبے کو اس پانی میں بھگو دیں۔ کچھ دیر بعد کپڑے کو رگڑ رگڑ کر دھو ڈالیں۔ * اگر رنگ کا داغ کپڑے پر لگ جائے تو لیموں کا رس اس پر لگائیں اور کپڑے کو ذرا سی دیر کے لئے دھوپ...
  7. ع

    چاول سے بنے گولے

    چاول سے بنے گولے چاول : 1کپ (ابال لیں) میدہ: 1 بڑا چمچہ دودھ: 2بڑے چمچے تازہ ڈبل روٹی کے ٹکڑے. Fresh bread crumbs : ایک کپ نمک : حسبِ ذائقہ کالی مرچ: حسبِ ذائقہ پیاز: 1 عدد باریک کٹی ہوئی مکھن (Cheese) : سو (100) گرام چوکور ٹکڑے کاٹ لیں تیل: تلنے کے لئے ترکیب : ابالے گئے...
  8. ع

    السلام علیکم!

    السلام علیکم ! ہمارا تعلق حیدرآباد، انڈیا سے ہے کچھ عرصہ سے سعودی عرب میں قیام ہے امید کرتی ہوں کہ آپ تمام کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا، شکریہ۔
Top