نتائجِ‌تلاش

  1. اکبرکبیر

    مولانا محمد موسی روحانی بازی رحمہ اللہ کی تفسیر بیضاوی کی شرح مطلوب ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا محمد موسی روحانی بازی رحمہ اللہ نے تفسیر بیضاوی کی جو شرح لکھی ہے ۔اگر وہ انٹرنیٹ پر یاکسی بھائی کے پاس موجود ہو تو براہ مہربانی اس کا لنک مجھے بھیج دے ۔ اللہ تعالی آپ کی مدد فرمائے ۔آمین
  2. اکبرکبیر

    میموری کارڈ کے متعلق آپ سے مدد درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الغزالی فورم کے تمام اراکین کو میری جانب سے عید کی تمام خوشیاں مبارک ہوں۔ بھائیوں میں جب اپنے میموری کو فارمیٹ کرتا ہو ں تو وہ فارمیٹ نہیں ہوتا بلکہ کچھ اس طرح <img src="http://s.pictub.club/2016/07/08/FjdJ6.png" alt="FjdJ6.png" border="0"> کا ایرر دکھاتا ہے اور...
  3. اکبرکبیر

    تالیفات رشیدیہ کی ضرورت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ جل جلالہ سے امید ہے کہ تمام بھائی خیریت سے ہونگے انشاء اللہ مجھے کتاب "تالیفات رشیدیہ" اور "اسلام اور سیاسی نظریات" از مفتی تقی عثمانی صاحب کی ضرورت ہے اگر کوئی بھائی مفت میں عنایت فرمادے تو بڑی مھربانی ہوگی جزاکم اللہ خیرا کثیرا
  4. اکبرکبیر

    ماضی اور حال

    سنو یہ فخر سے اک راز ہم بھی"فاش" کرتے ہیں کبھی ہم منہ بھی دھوتےتھےمگر اب "واش" کرتے ہیں تھابچوں کیلئے بوسہ مگر اب "کس" ہی کرتے ہیں ستاتی تھیں کھبی یادیں، مگر اب "مس" ہی کرتے ہیں چھل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب" واک" کرتے ہیں کبھی کرتے تھےہم باتیں ،مگر اب" ٹاک" کرتے ہیں کبھی جو امی ،ابو، تھے، وہی...
  5. اکبرکبیر

    اردو ادبی شعری کتابوں کے متعلق خصوصی گزارش

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ رب العلمین کی ذات بابرکت سے امید ہے کہ الغزالی فورم کے تمام اراکین وانتظامیہ بخیر وعافیت ہونگے محترم بھائیوں مجھے ان کتابوں کی ضرورت ہے 1) سرود زندگی(اصغر) 2) شاہنامئہ اسلام(حفیظ جالندھری) 3) صہبائے سخن (حضرت عارفی) 4) کیفیات (زکی کیفی) 5) صبح ہونے والی...
Top