islamic books

  1. فاطمہ طاہرہ

    مترادفات القرآن (ب)

    باپ باپ کے لیے دو الفاظ آتے ہیں۔ والد اور اب 1: والد والد کا لفظ صرف باپ کیلیے استعمال ہوتا ہے یعنی صرف وہ شخص جس نے جنا ہو۔ اسی طرح والدہ کا لفظ صرف اس عورت کے لیے جس نے بچہ جنا ہو۔ ارشاد باری ہے: يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّكُمۡ وَاخۡشَوۡا يَوۡمًا لَّا يَجۡزِىۡ وَالِدٌ عَنۡ وَّلَدِهٖ...
  2. فاطمہ طاہرہ

    مترادفات القرآن (ا)

    ابلنا – جوش مارنا اس کے لیے غلی، نضخ، اور فار (فور) کے الفاظ آتے ہیں۔ 1: غلی غلا کے بنیادی معنی اپنی حد سے تجاوز کرنا اور اوپر اٹھنا ہے۔ اس سے غلا القدر (ہانڈی کا جوش مارنا) اور غلا السّعر (نرخوں کا بلند ہو جانا) ہے (م ل) ارشاد باری ہے: كَالۡمُهۡلِۚ يَغۡلِىۡ فِىۡ الۡبُطُوۡنِۙ‏ كَغَلۡىِ...
Top