مجلس گپ شپ

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
شکر کے مستقبل کا صیغہ استعمال کیا تو امید ہے کہ حلوہ مل ہی جائے گا
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اللہ آپ کی کوشش کو حقیقت بنادیں آمین
ایک ہی کوشش بار آور ہو سکتی ہے ۔جب کبھی عمرہ تشریف لے جائیں ۔خبر کریں صحت اور حالات نے ساتھ دیا تو حرم شریف میں ملاقات ہو سکے گی ۔انشاء اللہ
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔ خادم شمولیت کی اجازت چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ محترمی سیدی @احمدقاسمی و محترمی مرشدی @محمدداؤدالرحمن علی ۔۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
آپ کو خادمہ کی طرف سے اجازت ہے
سیدی اور مرشدی سے ریاستی معاملات میں اجازت طلب کیجیے
بزم یاراں میں آپ کا لال کارپٹ استقبال کرتے ہیں
 
Top