مجلس گپ شپ

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
بندہ آتا ہے زرا ایک دو دن رہتا ہے تم اتنا لمبا سفر کرکے آئے عصر کے بعد پہنچے اور جناب مصروف ہوگئے اور رات نہ سونے دیا جب میں سویا پیغام ملا کہ ہمارے مشہور حضرت سب کوو وقت دیکر ہمیں ترسا کر واپسی ارادہ کرچکے ہیں،اور جب باہر آیا تو جناب ایسے غائب تھے جیسے گدھوں کے سر سے سینگ غائب ہوتے ہیں۔
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
تم ہوتے ہوئے بھی نہ تھے ایک تو بتایا نہیں کہ آرہاہوں دوسرا جناب نے اسی ٹائم شروع کردیا یہ کرو وہ کرو تے فیر چپ کرکے نکلو
 

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
یہ بھی ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے پیر صاحب ہمارے ہاں تشریف لائے ورنہ پیر صاحب زیارت کسی کو نہیں کراتے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
لو اب پیر بنادیا ،دیکھے پیر صاحب اپنا مکھڑا شریف کسی کسی کو دکھاتے ہیں،اور اگر مرید تم جیسا ہوتو پیر بچارا کامیاب ہوگیا۔
 
Top