مجلس گپ شپ

محمدشعیب

وفقہ اللہ
رکن
ویسے میں سوچ رہا تھا یہ تمہارے مطالعہ کا ٹائم ہے اور تم یہاں بیٹھے ہو استاد جی نے بیٹھنے دیا تھا کیا۔؟؟؟؟
ویسے غصہ مت ہونا تم آج کل گپ شپ خوب کررہے ہو ،جس داؤد کو میں جانتا تھا وہ الگ تھا
آج خوب گپ شپ رہی
خیر دعا میں یاد رکھنا،اور استادجی سے بھی دعا کا کہ دینا ان شاءاللہ جیسے چھٹیاں ہونگی تو میں ضرور حاضر ہونگا۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
یار بس آج کل بس کیا بتاؤں بس صبح پڑھو شام میں پڑھاؤ اور تقرار کراؤ،مطالعہ تو نہیں چھوڑ سکتا یار
یارسارا دن مصروفیت رہتی ہے تو زرا گپ شپ کرلیتاہوں
ضرور ان شاءاللہ
ویسے وفاق کاا متحان دینا ہے۔
 

احمدقاسمی

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
ویسے میں سوچ رہا تھا یہ تمہارے مطالعہ کا ٹائم ہے اور تم یہاں بیٹھے ہو استاد جی نے بیٹھنے دیا تھا کیا۔؟؟؟؟
ویسے غصہ مت ہونا تم آج کل گپ شپ خوب کررہے ہو ،جس داؤد کو میں جانتا تھا وہ الگ تھا
آج خوب گپ شپ رہی
خیر دعا میں یاد رکھنا،اور استادجی سے بھی دعا کا کہ دینا ان شاءاللہ جیسے چھٹیاں ہونگی تو میں ضرور حاضر ہونگا۔
"شعیب بھائی" سمجھا کرو بچہ جوان ہو گیا ہے۔اب نگاہوں میں ہمہ وقت جگنو چکتے ہیں
 
Top