غیر حاضری ممنوع ہے.

  • موضوع کا آغاز کرنے والا پیامبر
  • تاریخ آغاز

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمدداؤدالرحمن علی نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

نبیل بھائی ہماری حاضری آپ ہی لگا سکتے ہیں اور کوئ نہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ بےفکر رہیں ۔ ۔ ۔ آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
محمد شعب نواز نے کہا ہے:
السلام علیکم

ہم بھی داؤد بھائی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حاضری لگوانے آ گئے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید محمد شعیب بھائی ۔ آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
 

أضواء

وفقہ اللہ
رکن
3-10932963871.gif


کیا میری بھی حاضری لگ سکتی ہے
 

محمد نبیل خان

وفقہ اللہ
رکن
سیفی خان نے کہا ہے:
السلام علیکم
می بھی حاضر ہو ں دراصل کچھ نیٹ کا مسئلہ چل رہا ہے اس لئے غیر حاضری ہو رہی ہے
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب ۔ آپ کی حاضری لگائی جاتی ہے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محمد شعیب نواز نے کہا ہے:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

یہ تو آپ نے کل کی حاضری لگائی آج کی کون لگائے گا

وعلیکم السلام

جناب پریشان کیوں ہوتے ہیں ہم ہیں نا

آپ کی آج کی حاضری لگائی جاتی ھے
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
أضواء نے کہا ہے:
3-10932963871.gif

دیکھو میں آج بھی موجود ہی ہوں ۔۔

تو پھر حاضری لگ گئی سمجھو ۔۔۔۔۔
السلام علیکم
جی ہاں ہم نے دیکہ لیا کہ آپ آج بھی موجود ہیں

جی ہاں سمجھ لیں آپ کی حاضری لگ گئ
 
Top