فوت ہو گیا

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
الغزالی سے سلطان اور سلطانہ کی بکواس ختم ہوگی؟؟؟؟؟؟
 

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
اپنے الفاظ درست کریں
اور کیا آپ کے الفاظ پھول برسا رہے ہیں؟؟
محترمہ یہ مذہبی فورم ہے یا لیلی مجنون ،ہیر رانجھا کا پلیٹ فورم ۔ ایک مولانا صاحب تو کمال ہی کر رہیں ایسی بکواس شاعری لگتا ہے ان کی محبوبہ کھو گئی ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترمہ یہ مذہبی فورم ہے یا لیلی مجنون ،ہیر رانجھا کا پلیٹ فورم ۔ ایک مولانا صاحب تو کمال ہی کر رہیں ایسی بکواس شاعری لگتا ہے ان کی محبوبہ کھو گئی ہے
محترم احمد چشتی صاحب کسی پر تہمت یا بہتان لگانے کی بجائے آپ وہ چیز یہاں پر ثابت کر دیا کریں اور یہ بکواس بکواس کا لفظ اپنے گھر تک محدود رکھیں مجھ سے اس قدر فضول انداز میں گفتگو کا کوئی حق نہیں رکھتے آپ اگر بہت ہمت والے ہو اور میری بکواس بند کرنے کی تمنا ہے تو مجھے اپنا نمبر دیجیے تاکہ میں بنفس نفیس آپ کی فضولیات و لغویات کا مشاہدہ کر سکوں اور آپ کو یہاں پر کون سی چیز لیلی مجنوں یا ہیر رانجھا والی لگ رہی ہے ۔ اللہ نے کالے دل سے آپ کو نوازا ہے اور جس گندگی میں پل بڑھ رہے ہیں وہی آپ کے ذہن پر سوار ہے۔ کسی پان کی دکان پر نہیں بیٹھے ہیں کہ بہن بیٹیوں سے اس انداز میں بات کرو۔ آئندہ اگر میری ذات کی طرف کوئی فضولیات بکنے کی ہمت کی تو پھر میں قانونی چارہ جوئی کا حق اپنی پختون فطرت کے مطابق رد عمل کا حق بھی رکھتی ہوں۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترمہ یہ مذہبی فورم ہے یا لیلی مجنون ،ہیر رانجھا کا پلیٹ فورم ۔ ایک مولانا صاحب تو کمال ہی کر رہیں ایسی بکواس شاعری لگتا ہے ان کی محبوبہ کھو گئی ہے
یہ فورم نہ لیلیٰ مجنوں کا پلیٹ فارم ہے اور نہ آپ کی اس لہجہ کا پلیٹ فارم ہے،بات کرنے کا لہجہ ہوتا ہے،پر بات مزاق میں نہیں ہوتی ، بارہا کہ چکاہوں کوئی مسئلہ مسائل ہیں تو فورم کے بجائے انتظامیہ یہاں موجود ہے آپ بات کر سکتے ہیں ، نہ سنی جائے تو آپ فورم پر آکر بات کرسکتے ہیں
ایک بات گپ شپ میں ہورہی ہے اس کو آپ کیا رنگ دے رہے ہیں،ایک معزز رکن ہونے کے ناطے آپ کو زیب نہیں دیتا
آخری وارننگ دے رہاہوں اب ہوا تو انتظامیہ اپنا حق محفوظ رکھتی ہے
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
محترم چشتی صاحب آپ کو کوئی مسئلہ ہے کوئی پریشانی تو مجھ سے بات کیجیے لیکن تمیز اور اخلاق کے دائرے میں رہ کر آپ کو کیا لگتا ہے کہ ہر لڑکی آپ کی ان بہن بیٹیوں جیسی خصلت لے کر پیدا ہوتی ہے جس پر شکوک شبہات کے بادلوں نے آپ کی بینائی کو متاثر کیا ہے اور آپ 8 مارچ والی خواتین سمجھ کر فورم پر کسی بھی لڑکی سے اس قسم کی فضولیات کا تصور بھی مت کرنا؟
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
اگر فورم پر شاعری کے لیے زمرہ متعین ہے تو وہاں پر شاعری شئیر کی جائے گی اگر آپ کو اشعار میں کسی شعر اعتراض ہے اور وہ واقعی قابل مذمت ہوگی تو ہم اسے حذف بھی کر سکتے ہیں لیکن نشان دہی کیجیے الزامات اور تہمت باندھنے کا حق نہیں اپ کو
 

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
محترم احمد چشتی صاحب کسی پر تہمت یا بہتان لگانے کی بجائے آپ وہ چیز یہاں پر ثابت کر دیا کریں اور یہ بکواس بکواس کا لفظ اپنے گھر تک محدود رکھیں مجھ سے اس قدر فضول انداز میں گفتگو کا کوئی حق نہیں رکھتے آپ اگر بہت ہمت والے ہو اور میری بکواس بند کرنے کی تمنا ہے تو مجھے اپنا نمبر دیجیے تاکہ میں بنفس نفیس آپ کی فضولیات و لغویات کا مشاہدہ کر سکوں اور آپ کو یہاں پر کون سی چیز لیلی مجنوں یا ہیر رانجھا والی لگ رہی ہے ۔ اللہ نے کالے دل سے آپ کو نوازا ہے اور جس گندگی میں پل بڑھ رہے ہیں وہی آپ کے ذہن پر سوار ہے۔ کسی پان کی دکان پر نہیں بیٹھے ہیں کہ بہن بیٹیوں سے اس انداز میں بات کرو۔ آئندہ اگر میری ذات کی طرف کوئی فضولیات بکنے کی ہمت کی تو پھر میں قانونی چارہ جوئی کا حق اپنی پختون فطرت کے مطابق رد عمل کا حق بھی رکھتی ہوں۔
کیا دھمکی سمجھوں ۔
 

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
چ
یہ فورم نہ لیلیٰ مجنوں کا پلیٹ فارم ہے اور نہ آپ کی اس لہجہ کا پلیٹ فارم ہے،بات کرنے کا لہجہ ہوتا ہے،پر بات مزاق میں نہیں ہوتی ، بارہا کہ چکاہوں کوئی مسئلہ مسائل ہیں تو فورم کے بجائے انتظامیہ یہاں موجود ہے آپ بات کر سکتے ہیں ، نہ سنی جائے تو آپ فورم پر آکر بات کرسکتے ہیں
ایک بات گپ شپ میں ہورہی ہے اس کو آپ کیا رنگ دے رہے ہیں،ایک معزز رکن ہونے کے ناطے آپ کو زیب نہیں دیتا
آخری وارننگ دے رہاہوں اب ہوا تو انتظامیہ اپنا حق محفوظ رکھتی ہے
شہزادے اپنا حق استعمال ہی کرلو ۔آپ کی ناقص انتظامیہ سے نام تبدیلی کی گزارش کی تھی اب تک جواب نہیں دیا ۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
چ

شہزادے اپنا حق استعمال ہی کرلو ۔آپ کی ناقص انتظامیہ سے نام تبدیلی کی گزارش کی تھی اب تک جواب نہیں دیا ۔
آپ ناقص کا الزام اس وقت دیں جب آپ نے الغزالی کے قانون کے مطابق ناظم اعلیٰ کو ذاتی پیغام دیا ہو ، خود کسی بات پر عمل کرتے نہیں اور مُورد الزام انتظامیہ ہوتی ہے۔
 

احمدچشتی

میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
رکن
زنیرہ عقیل نا پسندیدہ الفاظ استعمال کر رہی ہے آپ کو نوٹس لے کر مجھے اس فورم پر دوستانہ ماحول فراہم کرنا چاہئے ۔ہم بھی بریلی والے ہیں ۔لیکن سائستگی ہمارا ورثہ ہے آپ محمد داؤد الرحمن علی فیصلہ فرمائیں ۔قاسمی سے توقع نہیں ۔
 

محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترم کل جو آپ نے لہجہ استعمال فرمایا دل پر ہاتھ رکھ کر کہیں وہ لہجہ شائستہ تھا ؟؟؟؟؟ آپ بات کریں آپ کو کوئی نہیں روکتا لیکن حدود و قیود کا خیال سب پر لازم ہے،
آپ کو قاسمی صاحب سے کیا گِلہ ہے ؟کیوں آپ اُن سے توقع نہیں؟وہ ہمارے بڑے ہیں اُن کا فیصلہ یہاں سب کے لیے آخری فیصلہ ہوتا ہے ،وہ ہیں تو ہم ہیں وہ نہیں تو ہم بھی نہیں اور آپ ان کو کہ رہے ہیں ان سے توقع نہیں
 

زنیرہ عقیل

منتظم اعلی۔ أیدہ اللہ
Staff member
منتظم اعلی
کیا دھمکی سمجھوں ۔
آپ نے اپنی شائستہ زبان میں ایک الزام لگایا لیلیٰ مجنوں اور ہیر رانجھا کا
آپ نے نہایت شائستگی سے فرمایا "محترمہ یہ مذہبی فورم ہے یا لیلی مجنون ،ہیر رانجھا کا پلیٹ فورم "
یہ الفاظ ادا کرنے سے پہلے پوائنٹ آؤٹ کرو کہ کس چیز میں آپ کو شائبہ ہوا ہے کہ ایسا لگا
شائستگی ورثے میں ملی تو یہ حال ہے نہ ملی ہوتی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top