یہ تو کوئی جواب نہیں ۔ہم دارا لعلوم کو دارالعلوم ،مظاہر علوم کو مظاہر علوم اور ندوۃ العلماء کو ندوہ ہی سمجھتے ہیںجی محترم
یہ تو تمر صاحبہ کی تحریر
"دوسرا دیوبند کہاں سے آگیا ۔ایک بریلی شریف بھی لے آؤ۔"
کے جواب میں لکھا گیا
یہ تو کوئی جواب نہیں ۔ہم دارا لعلوم کو دارالعلوم ،مظاہر علوم کو مظاہر علوم اور ندوۃ العلماء کو ندوہ ہی سمجھتے ہیںجی محترم
یہ تو تمر صاحبہ کی تحریر
"دوسرا دیوبند کہاں سے آگیا ۔ایک بریلی شریف بھی لے آؤ۔"
کے جواب میں لکھا گیا
یہ تو میرے ہی الفاظ کی تشریح ہےمطلب ثالت اور رابع کسی گنتی میں نہیں۔مجھے گل صاحبہ سے بھر پور جواب کی توقع ہے۔
آپ کے ہاں ان تینوں کا الگ الگ نصاب ہے غالبا پر ہمارے ہاں ایک ہی مدارس کا بورڈ ہے جسے وفاق لمدارس کا نام دیا گیا ہے، دیوبند کے تمام بورڈ اسی کے ماتحت ہیں ،حالانکہ جامعہ اشرفیہ ،جامعتہ الرشید،جامعہ علوم السلامیہ کو باقاعدہ ایک بورڈ کی حثیت حاصل ہے لیکن اس کے باوجود سب نصاب وفاق المدارس کا پڑھاتے ہیں جس کے آج کل امتحانات ہو رہے ہیں نو سال کے کورس کے امتحان صرف ایک ہفتہ میں لیے جاتے ہیں اور یکم رمضان کو نتائج کا اعلان کیا جاتا ہےیہ تو کوئی جواب نہیں ۔ہم دارا لعلوم کو دارالعلوم ،مظاہر علوم کو مظاہر علوم اور ندوۃ العلماء کو ندوہ ہی سمجھتے ہیں
میں تمر کو ہی ٹیگ کرنے لگا تھا غلطی سے آپ کا میسج ٹیگ ہوگیایہ تو میرے ہی الفاظ کی تشریح ہے
محترم کا جواب تمر صاحبہ کے لیے ہونا چاہے
اور ہم دیوبندی ہیں ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اب یہ نام ہم سے کوئی چھین تو نہیں سکتا
زیادہ تر جید علماء و اکابرین پاکستان اور بنگلہ دیش کے حصے میں آئے جو علم کی ندیاں دارالعلوم سے رواں دواں ہیں اس کی روانی کو بھلا کون روک سکتا ہے
دریائے سندھ کے نام مختلف مقامات پر جیسا کہ چین، انڈیا اور پاکستان میں مختلف نام ہیں لیکن دریا تو وہی ہے نا
شکریہ محترممیں تمر کو ہی ٹیگ کرنے لگا تھا غلطی سے آپ کا میسج ٹیگ ہوگیا
آپ کا جواب لا جواب تھا
شاید میں نے غلط سنا یا پھر یہ سنا کہ الگ الگ بورڈ ہیںعالی مرتبت ندوہ کے علاوہ تمام مدارس (مکتبہ فکر دیو بند) میں ایک ہی نصاب درس نظامی رائج ہے
آپ کے میسج کی تشریح کی گئیجی محترم
یہ تو تمر صاحبہ کی تحریر
"دوسرا دیوبند کہاں سے آگیا ۔ایک بریلی شریف بھی لے آؤ۔"
کے جواب میں لکھا گیا