بلکہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گاشکریہ منتظم اعلی داؤد بھائی۔انشاء اللہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
آپ محترم کےرابطہ میں رہئیے یقنا بڑا فائدہ ہوگابلکہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
شکریہ ناظم اعلی صاحب۔
کئی لوگوں کو چشتی سے الرجک ہے۔مناسب سمجھیں تو چشتی کی ہندی سے ترمیم کر کے احمد ہندی کر دیں۔
الرجک کی تشریح کریں اور کون لوگ ہیں؟شکریہ ناظم اعلی صاحب۔
کئی لوگوں کو چشتی سے الرجک ہے۔مناسب سمجھیں تو چشتی کی ہندی سے ترمیم کر کے احمد ہندی کر دیں۔