سلطان نے عیدی میں اپنے باغ کی آموں کی پیٹی بھیجنی ہےکیا راز فاش کردیا اب سب نے دعائیں ہی دینی ہیں ہاں
سلطان نے عیدی میں اپنے باغ کی آموں کی پیٹی بھیجنی ہےکیا راز فاش کردیا اب سب نے دعائیں ہی دینی ہیں ہاں
تو کھٹیا لیے کیوں پڑے ہیںلیکن سلطان اب تک کسی کی امانت نہیں ہیں
یہ افواہ کس رحم دل آدمی کی اڑائی ہوئی ہے؟
اب تو موسم ہی گیا اب تک نہیں بھیجی کیا؟سلطان نے عیدی میں اپنے باغ کی آموں کی پیٹی بھیجنی ہے
اب انشاء اللہ"امچور" بھیجیں گے۔اب تو موسم ہی گیا اب تک نہیں بھیجی کیا؟
بھیجی تھیاب تو موسم ہی گیا اب تک نہیں بھیجی کیا؟
پھر تو آپ خوش قسمت ہوئیںبھیجی تھی
اب انشاء اللہ"امچور" بھیجیں گے۔
خشک کرنے کے بعد پیسنا بھی ہے یا اسی طرح چھوڑنا ہےکچے آم حسب ذائقہ حسب ذائقہ یا حسب پسند مقدار میں لے لیں اور ان کو کاٹ کران کی گٹھلی اور سخت حصہ الگ الگ کرلیں۔ گودے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ان کو دھوپ میں اچھی طرح سے خشک کر لیاجائے۔ لیجئے آپ کا امچور تیار ہے۔
اسی طرح ہی رہنے دیںخشک کرنے کے بعد پیسنا بھی ہے یا اسی طرح چھوڑنا ہے