عیدی برائے گل

فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
یہ تو آپ کی تحقیق تھی پھر آپ ایسے کیسے چانسز بتا رہے ہیں۔
ثبوت پیش کرنا پڑتا ہے ساتھ میں
ثبوت کچھ یہ ہے۔
مولانا صاحب نے اس فیصد پر کاشی شیواز ایکویشن اپلائی کی پھر اس پر لیپلاس لاء آف ٹینجنٹ انروس اپلائی کیا اور اس کو برنولی ایکویشن کے اندر لکھا جواب آیا این۔ پھر اس کے بعد این پلس این پلس این کو برابر کیا تین کے۔ اور پھر تین کا سکوئر لیا اور دس سے ضرب دے دی۔
لو آگئے 90 فیصد چانسز۔
امید ہے اب مزید کی وضاحت آپ طلب نہیں کریں گی۔
 
فاطمہ زہرا

وفقہ اللہ
رکن
عیدی دھرنا ارکان آپ لوگ کچھ الگ سوچیں۔ دھرنے سے فائدہ نہیں ہوتا۔ سلطان آپ کو کہیں گے دھرنا دیتے ہو ، دو دھرنا دیکھتے ہیں آپ لوگوں کو عیدی کون دیتا ہے۔ سلطان کی سلطنت میں ایسی گستاخی کرتے ہو۔ یہ ہم نہیں غالبا سلطان کہیں گے۔
اس لیے میرے خیال میں دھرنا دینے کی بجائے کسی اور آپشن پر غور کریں۔
چلیں تھوڑی ہنٹ دیتے ہیں۔ آپ کے پاس چار ماچس کی تیلیاں ہیں آپ کو کہا جاتا ہے کہ اس سے چار ٹرائی اینگل بنائیں تو کیا آپ ان چار تیلیوں سے چار ٹرائی اینگل بنا سکتے ہیں۔
اس لیے عیدی کے حصول کے لیے بھی کچھ منفرد سوچیں۔
آج کا دن ہے کل عید ہے آج عیدی نہ ملی تو کیا فائدہ آپ کے دھرنے کا۔
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی

آپ کو زیر رکھنا پڑے گا
 
Top