دادی چھوٹی!

ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
شعر اول کی طرح شعر دوم بھی بروزن آنا چاہئیے اس سے شاعر کی شاعری پر قاری کو اچھا لگتا ہے
موصوفہ کے شعر کا وزن کچھ یوں ہے۔
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن۔
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن۔۔
مطلب آخر میں فعلن کی جگہ میں نے فع استعمال کیا ہے کچھ زیادہ فرق محسوس نہیں ہورہا ردھم ایک جیسا باندھا جارہا ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
محترم اس کا وزن یہ ہے۔
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع۔
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فع۔
مجھے شاعری کی الف، ب تک نہیں آتی پر از راہ ایک قاری جو مجھے محسوس ہوا وہ آپ کے سامنے ذکر کردیا
دیکھیے آپ نے اس میں ایک وزن رکھا ایک ترتیب رکھی وزن بر وزن کا خیال رکھا
تو پڑھنے میں اچھا لگا
اگر اسی طرح اس شعر کے آخری الفاظ میں شعر اول کی کچھ جھلک نمایاں ہوتی تو شعر لاجواب تھا

مثال کے طور پر محترمہ زنیرہ نے پہلے شعر میں لفظ "مرقوم" اور دوسرے شعر میں اسی کے وزن پر لفظ "مرحوم" لکھا
اس سے شعر کے حسن میں نکھار آگیا
 
فاطمہ طاہرہ

وفقہ اللہ
رکن
موصوفہ کے شعر کا وزن کچھ یوں ہے۔
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن۔
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن۔۔
مطلب آخر میں فعلن کی جگہ میں نے فع استعمال کیا ہے کچھ زیادہ فرق محسوس نہیں ہورہا ردھم ایک جیسا باندھا جارہا ہے
یہ کیا چیز ہے؟ بالکل بھی نہیں سمجھ میں آیا
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
مجھے شاعری کی الف، ب تک نہیں آتی پر از راہ ایک قاری جو مجھے محسوس ہوا وہ آپ کے سامنے ذکر کردیا
دیکھیے آپ نے اس میں ایک وزن رکھا ایک ترتیب رکھی وزن بر وزن کا خیال رکھا
تو پڑھنے میں اچھا لگا
اگر اسی طرح اس شعر کے آخری الفاظ میں شعر اول کی کچھ جھلک نمایاں ہوتی تو شعر لاجواب تھا

مثال کے طور پر محترمہ زنیرہ نے پہلے شعر میں لفظ "مرقوم" اور دوسرے شعر میں اسی کے وزن پر لفظ "مرحوم" لکھا
اس سے شعر کے حسن میں نکھار آگیا
دراصل میں نے آخر میں ردیف نہیں رکھی جس طرح گل صاحبہ نے ردیف کرونگی رکھا ہے مگر میں نے قافیہ پہ ہی اکتفا کیا ہے
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
موصوفہ کے شعر کا وزن کچھ یوں ہے۔
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن۔
فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن فعلن۔۔
مطلب آخر میں فعلن کی جگہ میں نے فع استعمال کیا ہے کچھ زیادہ فرق محسوس نہیں ہورہا ردھم ایک جیسا باندھا جارہا ہے
ردھم ،مدھم،یا شدھم کا مجھے اتنا خاص علم نہیں،کیونکہ شعراء مجھ سے زیادہ بہتر جانتے ہیں
بس ایک قاری کی نظر سے جو محسوس کیا وہ بتا دیا
کیونکہ جب قاری شعر پڑھتا ہے تو وہ بر وزن ردھم کی طرف جاتا ہے، کیونکہ عموما جو غزل،اشعار یا نظمیں ہوتی ہیں اس میں شاعر پہلے شعر کے آخری الفاظ کے بروزن شعر لکھتا ہے۔
 
جی آگے سے ان شاءاللہ یونہی لکھا جائے گا
 
محمدداؤدالرحمن علی

خادم
Staff member
منتظم اعلی
دراصل میں نے آخر میں ردیف نہیں رکھی جس طرح گل صاحبہ نے ردیف کرونگی رکھا ہے مگر میں نے قافیہ پہ ہی اکتفا کیا ہے
اگر آپ لفظ"راقم" کے ساتھ دوسرے شعر میں ردیف کا سہارا لیتے تو مجھ کم علم کے حساب سے شاید شعر کا لطف مزید کمال ہوتا۔
 
ایم راقم

وفقہ اللہ
رکن
اگر آپ لفظ"راقم" کے ساتھ دوسرے شعر میں ردیف کا سہارا لیتے تو مجھ کم علم کے حساب سے شاید شعر کا لطف مزید کمال ہوتا۔
غلطی کر بیٹھا اک بچہ اب مان بھی جائیں راقم کی۔
کردیں معاف غلطی کو یہ عرض ہے دل سے نادم کی۔

اب ٹھیک ہے جی
 
Top